ایک بحری جہاز میں کافی بوجھ تھا ۔سفر کے دوران طوفان کی وجہ سے ہچکولے کھانے لگا جہاز ڈوبنے کے قریب تھا

ایک بحری جہاز میں کافی بوجھ تھا سفر کے دوران طوفان کی وجہ سے ہچکولے کھانے لگا جہاز ڈوبنے کے قریب تھا ، لہذا اس کے کپتان نے تجویز پیش کی کہ جہاز پر بوجھ ہلکا کرنے اور زندہ رہنے کے لئے کچھ سامان کو سمندر میں پھینک دیا جائے۔تو …

Read More »

ایک رئیس کی بیٹی گھوڑا سواری کے دوران گھوڑے سے نیچے گر گئی

کہتے ہیں کہ قدیم زما نے میں ایک رئیس کی بیٹی گھوڑا سواری کے دوران گھوڑے سے نیچے گر گئی اور اس کے کو لہے کی ہڈی اپنے بند سے جدا ہو گئی لڑکی کے باپ نے بہت سے حکیموں سے علاج کروانے سے کوشش کی کہ ہڈی کو و …

Read More »

ایک چھوٹا سا بورڈ ریڑھی کی چھت سے لٹک رہا تھا

ایک چھوٹا سا بورڈ ریڑھی کی چھت سے لٹک رہا تھا، اس پر موٹے ما کر سے لکھا ہوا تھا، گھر میں کوئی نہیں ہے، میری بوڑھی ماں فالج زدہ ہے، مجھے تھوڑی تھوڑی دیر بعد انہیں کھا نا اور حاجت کرانی پڑ تی ہے، اگر آپ کو جلدی ہے …

Read More »

بادشاہ کا فیصلہ

کسی جنگل بیابان میں ایک غریب آدمی کا گدھا کیچڑ میں پھنس گیا ایک تو جنگل، دوسرا موسم بہت خراب، سردی کے موسم میں تیز ہوا چل رہی تھی اور بارش ہو رہی تھی۔ اس مصیبت نے غریب آدمی کو سخت مشتعل کر دیا تھا اور جھنجلاہٹ کے عالم میں …

Read More »

غریب لڑکے کی کہانی

پرانے وقتوں کی بات ہے کہ کسی گاؤں میں ایک لڑکا رہتا تھا۔ اس کے ماں باپ انتہائی غریب تھے اور بڑی مشکل سے گزر اوقات ہوتا تھا۔ اس لڑکے کو پڑھنے کا بہت شوق تھا لیکن وسائل کی کمی کے باعث وہ اپنی تعلیم کو جاری رکھنے سے قاصر …

Read More »

بانٹنے کی عادت‎

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک غریب آدمی تھا۔ وہ محنت مزدوری کرتا تھا اور اس سے جو کچھ اسے ملتا صبروشکر کرکے وہ اور اس کے گھر والے اس میں گزارا کرتے۔ غریب آدمی کی خواہش تھی کہ وہ اپنے چھوٹے ننھے منے بچوں کو پڑھائے مگر اس …

Read More »

تین خوبیاں

پروفیسر جون ہلٹن ایک دانشور،ایک مقرر،زندگی کے نشیب و فراز کا بہت قریب سے مشاہدہ کرنے والا شخص تھا۔اس کا تعلق امریکہ سے تھا۔ جس کو سننے اور دیکھنے کی لوگوں کو ہر وقت جستجو اور خواہش ہوا کرتی تھی۔لوگوں کو اس بات پر حیرانی تھی کہ غریب ماں باپ …

Read More »

بڑا ادیب

خاور ایک علم دوست اور مہذب خاندان سے تعلق رکھتا تھا۔اس کے والدین اعلیٰ تعلیم یافتہ ہونے کے ساتھ ساتھ ادبی ذوق بھی رکھتے تھے۔ اس کے بڑے بہن بھائی بھی اچھے اداروں میں تعلیم حاصل کر رہے تھے۔گھر کے دیگر افراد کی طرح خاور کو بھی مطالعے کا شوق …

Read More »

اپنا اپنا کام

گاؤں میں ایک دھوبی تھا،جس نے ایک گدھا،ایک کتا اور ایک مرغا پال رکھا تھا۔دھوبی کے ساتھ جب گدھا گھاٹ پر جاتا تو کتا بھی اس کے ساتھ جاتا تھا۔گھاٹ پر پہنچ کر دھوبی گدھے کو ایک لمبی رسی سے باندھ دیتا۔کتا گدھے کے قریب گھاس پر سو جاتا تھا۔ایک …

Read More »

وہ تعلیم یافتہ تھی پچھلے کچھ دنوں سے اس کا بوائے فرینڈ اسے گھر سے بھاگ کر شادی کرنے پر قائل کر رہا تھا

آج ایک لڑکی کی آپ بیتی ہے کہانی کو پورا لازمی سنیے گا سکول کالج یونیورسٹی اس کی ساری تعلیم مکمل ہو چکی تھی بس آخری سیمیسٹر کا رزلٹ آنا باقی تھا آج کل اسے کوئی کام نہیں تھا۔ سوائے بوائے فرینڈ کے ساتھ فون پر باتیں کرنے کے یونیورسٹی …

Read More »