غافل حکمران

ایک مسافر رات کو سڑک کے کنارے سو گیا۔ چور اس کا سامان لے اڑے، بیدار ہوا تو سامان نہ پا کر روتا پیٹتا بادشاہ کے پاس گیا۔ بادشاہ اس کی بات سن کر بولا: “تو بڑا بے وقوف ہے، سڑک کے کنارے، غافل ہوکر سو گیا” اس نے جواب …

Read More »

ایک طوائف کی بیٹی جوان ہوئی تو ایک دن اپنی ماں سے پوچھنے لگی کہ

ایک طوائف کی بیٹی جوان ہوئی تو ایک دن اپنی ماں سے پوچھنے لگی کہ ’’اماں محبت کیا ہوتی ہے؟؟؟‘‘ طوائف جل کر بولی’’ ہونہہ مفت عیاشی کے بہانے‘‘۔ہمارے ہاں زیادہ تر محبت کی شادیاں‘ نفر ت کی طلاقوں میں تبدیل ہوجاتی ہیں لیکن پھر بھی دھڑا دھڑ محبتیں اور …

Read More »

ایک حاملہ خاتون نے اپنے شوہر سے پوچھا

ایک حاملہ خاتون نے اپنے شوہر سے پوچھا ! ہم اگلے دو مہینوں میں ماں باپ بننے والے ہیں، بولی اگر بیٹا ہوا، تو کیا منصوبہ ہوگا؟ شوہر نے جواب دیا ! میں اس کو تمام روزمرہ زندگی کی روایات سکھاؤں گا، کھیل، ریاضی، لوگوں کی عزت اور وغیرہ وغیرہ۔ …

Read More »

باورچی نے کہا

ایک دِن میں محلے میں باورچی کے پاس بیٹھا تھا ، دِل بہت بے چین تھا ، میں نے باورچی سے سوال کیا : یار میں نمازیں پڑھتا ہوں ، روزے رکھتا ہوں ، کوئی بُرا کام نہیں کرتا ، پھر بھی تنگدستی رہتی ہے ، رب کے ہاں بات …

Read More »

پانچوں انگلیاں برابر نہیں

آج ایک جگہ دعوتِ ولیمہ پہ مدعو تھا_جس لڑکے کی شادی ہوئی وہ اچھے خاصے زمیندار خاندان سے ہے اور لڑکے کے والد ایک نامور سکول کے آنر یعنی مالک بھی ہیں یعنی اچھے کھاتے پیتے لوگ ہیں_ کھانا شروع ہونے میں زرا تاخیر تھی اور میں آنے والے مہمانانِ …

Read More »

گندم کا بورا

ایک دیہاتی اونٹ پر گندم کا بورا لے کر جا رہا تها- وزن دونوں طرف برابر رکهنے کے لیے اس نے ایک طرف گندم کا بورا اور دوسری طرف ریت کا بورا رکها ہوا تها- اونٹ وزن زیادہ ہونےکی وجہ سے تهک گیا- ایک سوال کرنے والے نے اس سے …

Read More »

میاں بیوی کے درمیان رات کا حصہ بہت زیادہ اہم ہوتا ہے۔

میاں بیوی کے درمیان رات کا حصہ بہت زیادہ اہم ہوتا ہے۔ کہ دونوں میاں بیوی اپنے کام وغیرہ سے مکمل فارغ ہوۓ ایک دوسرے کے ساتھ بند کمرے میں وقت گزارتے ہیں اور یقین جانیں یہی وہ خوبصورت وقت یے کہ اپنی ازدواجی زندگی کو خوب سے خوب تر …

Read More »

میں اپنے بیٹے راشد کو بدمعاش بنانا چاہتا ہوں“

حاجی نعیم صاحب کا جواب سن کر میرا منہ کھلے کا کھلا رہ گیا۔ یوں لگا جیسے میرے پیروں تلے زمین کھسک گئی ہے۔ میں نے دوبارہ پوچھا ”حاجی صاحب کیا کہا آپ نے؟“۔ حاجی صاحب نے مکمل اطمینان سے وہی جواب دیا”میں راشد کو بدمعاش بنانا چاہتا ہوں“۔ میں …

Read More »

کامیابی کا راز

تاد نے کلاس میں موجود تمام بچوں کوایک خوب صورت ٹافی دی اور پھر ایک عجیب بات کہی۔’’سنو بچو! آپ سب نے دس منٹ تک اپنی ٹافی نہیں کھانی۔‘‘یہ کہہ کہ وہ کلاس روم سے نکل گیا۔کچھ لمحوں کے لیے کلا س میں خاموشی چھاگئی ،ہر بچہ اپنے سامنے پڑی …

Read More »

باباجی کی شادی

بابا جی نے اپنی پہلی بیوی کے ہوتے ہوئے ایک خوبصورت اور جوان عمر مریدنی لا کر سوکن ڈال رکھی تھی معاشی حالات خراب ہوئے تو اس کے علاوہ کوئی اور چارہ نہ رہا کہ ایک کو طلاق دے دیں! کس کو دیں ، یہ بہت ہی مشکل مرحلہ تھا …

Read More »