انا کا مسئلہ

بڑے بھائی کے پاس ایک دیہاتی گاہک عینک کی لات لگوانے آیا.. وہ اس وقت بڑے ہی اچھے موڈ میں تھے لہذٰا انہوں نے اس کی قیمت محض تیس روپے ڈیمانڈ کی.. گاہک کو اندازہ تھا کہ قیمت معقول ہے مگر پھر بھی اس نے سوچا کہ شاید ابھی بھی …

Read More »

ہر چیز کی قیمت اس کی منڈی میں لگتی ہے

ایک استاد تھا۔ وہ اکثر اپنے شاگردوں سے کہا کرتا تھا کہ یہ دین بڑا قیمتی ہے۔ ایک روز ایک طالب علم کا جوتا پھٹ گیا۔ وہ موچی کے پاس گیا اور کہا: میرا جوتا مرمت کردو۔ اس کے بدلہ میں ، میں تمہیں دین کا ایک مسئلہ بتاؤں گا۔ …

Read More »

بادشاہ کا بوقت مرگ اپنی چار بیویوں سے عجیب سوال، ایک سبق آموز کہانی

ایک بادشاہ کی 4 بیویاں تھیں، بادشاہ چاروں سے بہت زیادہ مُحبت کرتا تھا مگر چوتھی بیوی اُس کی نُور نگاہ تھی، بادشاہ اپنی چوتھی بیوی کے لیے بیش قیمت قیمتی تحائف لاتا اور باقی بیویوں سے بڑھ کر اُس کی طرف اپنا جھکاؤ رکھتا، بادشاہ کی تیسری بیوی انتہائی …

Read More »

بیوی رے بیوی تجھ سے کون جیتے

ایک صاحب نے گھر میں بیگم کے ساتھ کھانا شروع کیا۔ دو تین نوالے ہی مشکل سے کھانے کے بعد انھوں نے شکایت کی۔۔”یہ آج تم نے کھانے کا کیا حشر کردیا ہے, نا گوشت گلا ہے نا ہی سبزی ۔ مجھ سے تو کھانا ہی نھیں کھایا جارہا”۔۔ بیگم …

Read More »

ہم کس قدر غریب ہیں

کسی ریاست میں ایک بہت امیر شخص رہتا تھا۔دُنیا کی ہر آسایش اُس کے پاس تھی ۔ اس کا ایک ہی بیٹا تھا جو تنہائی پر تعیش زندگی گزار رہا تھا۔ ایک دن اس شخص نے سوچا کہ کسی طرح مجھے اپنے بیٹے کو اس بات کا احساس دلانا چاہیے …

Read More »

اب وہ ذہنی طور سے پریشان ہے

وہ بے حد غریب سات چھوٹے چھوٹے بچوں کا باپ تھا ہمیشہ دو وقت کی پیٹ کی آگ بجھانے کے لئے تگ ودو کرتا رہتا تھا لیکن اْسے ذہنی سکون تھا۔وقت نے کروٹ بدلی۔ اسکی غربت کے دن ختم ہوئے بچّے اسکے قد کے برابر ہو گئے لیکن اب وہ …

Read More »

ایک مراثی بادشاہ کا عزیز ترین حجام تھا ۔

ایک مراثی بادشاہ کا عزیز ترین حجام تھا ۔ یہ روزانہ بادشاہ کے پاس حاضر ہوتا ۔ اور دو تین گھنٹے اس کے ساتھ رہتا ۔ اس دوران بادشاہ سلطنت کے امور بھی سرانجام دیتا رہتا ، اور حجامت اور شیو بھی کرواتا ۔ ایک دن نائی نے بادشاہ سے …

Read More »

سب سے بڑا بے وقوف

بادشاہ نے اعلان کیا کہ میری سلطنت میں جو سب سے بڑا ’’بے وقوف‘‘ہے اسے پیش کرو۔ بادشاہ بھی ۔۔۔۔بادشاہ ہی ہوتے ہیں، خیر حکم تھا عمل ہوا۔۔۔۔ اور ’’بے وقوف‘‘ کے نام سے سنکڑوں لوگ پیش کر دئیے گئے، بادشاہ نے سب کا امتحان لیااور’’فائنل راؤنڈ ‘‘ میں ایک …

Read More »

ہر مشکل کا آسان حل

میں اپنے پرانے فارم ہاؤس کی مرمت کروا رہا تھا۔ میں نے کام کے لیے ایک بڑ ھئی کو پیسے دے دیے اور سارا کام سمجھا دیا۔ بڑھئی میرے ساتھ پورا دن فارم ہاؤس کی مرمت میں لگا رہا لیکن اس بیچارے کا برا وقت چل رہا تھا، صبح ایک …

Read More »

زمانہ کیسے رنگ بدلتا ہے پڑھنے والی تحریر

بیس سال پہلے نقد روپے کم ہونے کی وجہ سے اگر بچہ دو روپے بھی خرچ مانگتا تو عموماً دیہاتی زندگی میں ماں باپ دو روپے کے پاپڑ یا ٹافی کھانے کے پیسے دینے کے بجائے یہ کوشش کرتے کہ بچہ دیسی انڈا یا دیسی گھی کی چُوری یا مکھن …

Read More »