”بیوہ کا چوکھٹ کوئی فرشتہ بھی پار کر جائے تو لوگ۔۔۔“

بیوہ کی چوکھٹ کوئی فرشتہ بھی پار کر جائے تو رنڈی کہنے میں لوگوں کو دیر ہی کتنی لگتی ہے اس بیوہ کا دروازہ بھی مسلسل بج رہا تھا میں ہوں بھابی حفیظ نام سنتے ہی اس نے جھٹ سے دروازہ کھول دیا حفیظ اس کے مرحوم شوہر کا بہترین …

Read More »

مچھلی اور مینڈک

ایک مرتبہ کا ذکر ہے کہ بڑی سخت گرمی پڑی اور برسات کا موسم بھی صاف نکل گیا۔تالاب اور جھیلیں خشک ہونے لگیں۔جھیلوں میں مچھلیاں تڑپ تڑپ کر مرنے لگیں۔بگلوں نے اب دریا کا رخ کیا جہاں بے شمار مچھلیاں رہتی تھیں۔ ایک بگلے نے ایک موٹی تازی مچھلی پکڑی …

Read More »

پیتل کالوٹا

ندیم بہت دنوں کی بات ہے۔کسی شہر میں ایک مال دار آدمی رہتا تھا۔اس کا نام فقیر چند تھا۔وہ شہر کا سب سے مال دار آدمی تھا،مگر کنجوس مکھی چوس بھی تھا۔اس کا حلیہ بھی عجیب تھا۔باہر کو نکلی ہوئی توند،چھوٹا سا قد،جب وہ چلتا تو معلوم ہوتا تھا کہ …

Read More »

لیٹر بکس

اگر آپ کبھی سکھ نگر کی ساتویں سڑک پر جائیں تو وہاں آپ کو کوئی قابل ذکر چیز نظر نہیں آئے گی۔وہ ایک عام سی سڑک ہے۔کچھ بڑے گھروں کے دروازے اس طرف کھلتے ہیں۔جن میں پرانے درخت اور پودے لگے ہیں۔ ایک گھر کی دیوار پر بوگن ویلیا کی …

Read More »

جن کی انوکھی شرط

کہتے ہیں کہ ایک شخص اپنی بیوی کو اذیتناک حالت میں مبتلا دیکھ کر، جس کے بارے میں شک کیا جا رہا تھا کہ اس پر جنات کا سایہ ہے، ایک بزرگ کے پاس لے گیا۔بزرگ نے پڑھائی شروع کی تو جن آخر بول ہی پڑا۔جن نے کہا میں نکلنے …

Read More »

عقلمند شہزادہ

کہتے ہیں، ایک شہزادہ اپنے باپ کے مرنے کے بعد تخت حکومت پر بیٹھا تو اس نے حاجت مندوں کی امداد کے لیے اپنے خزانے کے دروازے کھلوا دیے جو شخص بھی سوالی بن کر آتا، شہزادہ اس کی ضرورت کے مطابق اس کی امداد کرتا، نئے بادشاہ کا یہ …

Read More »

10 ڈالر

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک انجینئر بلڈنگ کی دسویں منزل پر کام کر رہا تھا۔ ایک مزدود بلڈنگ کے نیچے اپنے کام میں مصروف تھا۔ انجینئر کو مزدور سے کام تھا۔ بہت زیادہ اس کو آواز دی ، لیکن اس نے نہیں سنی۔ انجینئر نے جیب سے 10 …

Read More »

بادشاہ کی بیماری

ایک بادشاہ کسی مہلک بیماری میں مبتلا ہو گا۔ کافی دن علاج کرنے کے باوجود جب اسے آرام نہ آیا تو طبیبوں نے صلاح مشورہ کر کے کہا کہ اس بیماری کا علاج صرف انسان کے پتے سے کیا جا سکتا ہے۔ اور وہ بھی ایسے انسان کے پتے سے …

Read More »

عجوہ کھجور کھجوروں کی سردار

ایک حبشی جس کی ناک موٹی، آنکھیں چھوٹی ، رنگت سیاہ، چلتا تو لنگڑاہٹ نمایاں نظر آتی تھی بولتا تو زبان میں لکنت ، غلام ابن غلام باغ کے جھاڑ جھنکار سے کھجوریں چننے میں مصروف تھا، یہ کھجوریں نرم نہ تھیں اور ذائقہ میں بھی باقی کھجوروں سے مختلف …

Read More »

دیہاتی نوجوان کی ذہانت

ایک شہر میں ایک مست بابا آ گیا۔ آتے ہی اْس نے حکم دیا کہ ایک بہت بڑی دیگ لاؤ۔ دیگ آ گئی تو بولا، اس دیگ کے لائق ایک چولہا بناؤ، اس میں لکڑیاں رکھ کر آگ جلاؤ ۔چولہا جل گیا، مست بابانے حکم دیا کہ دیگ میں پانی …

Read More »