ایک مرتبہ جگر مراد آبادی بیٹھے ہوئے تھے کہ دل میں خیال آیا کہ شراب نہ پیؤں گا تو کیا ہو گا؟ اگر میں اللہ کو ناراض کر بیٹھا اور نفس کو خوش کر لیا تو کیا فائدہ ہو گا‘ چنانچہ ایسے ہی بیٹھے بیٹھے پینے سے توبہ کر لی‘ …
Read More »غرض کے کتے
بادشاہ کا موڈ اچھا تھا‘ وہ نوجوان وزیر کی طرف مڑا اور مسکرا کر پوچھا ”تمہاری زندگی کی سب سے بڑی خواہش کیا ہے“ وزیر شرما گیا‘ اس نے منہ نیچے کر لیا‘ بادشاہ نے قہقہہ لگایا اور بولا ”تم گھبراﺅ مت‘ بس اپنی زندگی کی سب سے بڑی خواہش …
Read More »دنیا کا سب سے مالدار فقیر
امام ابن جوزی رحمة اللہ علیہ نے ایک نہایت ہی سبق آموز واقعہ بیان کیا ہےاصفہان کا ایک بہت بڑا رئیس اپنی بیگم کے ساتھ دستر خوان پر بیٹھا ہوا تھا دسترخوان اﷲ کی نعمتوں سے بھرا ہوا تھا اتنے میں ایک فقیر نے یہ صدا لگائی کہ اﷲ کے …
Read More »مومن کے لیے تاخیر کیوں
فرشتے جنابِ باری تعالیٰ میں عرض کرتے ہیں کہ اللہ کریم وہ مومن بندّہ رو رہا ہے تُو جب غیروں کو عطا کرتا ہے تو اِس مومن کی عطا میں تاخیر کیوں ہو رہی ہے؟ اللّہ تعالیٰ فرشتوں کو جواب دیتا ہے کہ یہ تاخیر اِس لیے نہیں کہ ہم …
Read More »چند انچ کا فاصلہ
خلیفہ ہارون الرشید عباسی خاندان کا پانچواں خلیفہ تھا‘ عباسیوں نے طویل عرصے تک اسلامی دنیا پر حکومت کی لیکن ان میں سے شہرت صرف ہارون الرشید کو نصیب ہوئی۔ ہارون الرشید کے دور میں ایک بار بہت بڑا قحط پڑ گیا۔ اس قحط کے اثرات سمرقند سے لے کر …
Read More »سکاچ ٹیپ کا ٹکڑا
خود کشی کی تیسری ناکام کوشش کے بعد ہمت ہار گیا اور اس نے اپنی زندگی عام لوگوں کے لیے وقف کرنے کا فیصلہ کیا‘ وہ آج اس فیصلے کو دنیا کا بہترین فیصلہ سمجھتا ہے اور ورجینیامیں اپنے گھر کی بالکونی میں بیٹھ کر کافی کے مگ کے کنارے …
Read More »محبّت۔۔۔!!!
چالیس سال کی عمر میں فرانسز کافکا ، برلن کے پارک سے گزر رہا تھا جب اس کی ملاقات ایک ایسی چھوٹی بچی سے ہوئی جو اپنی گڑیا کے گم ہونے پہ رو رہی تھی ۔ کافکا نے اُسے روتے دیکھا تو اس بچی کے ساتھ مل کر پارک میں …
Read More »امام شافعیؒ کے زمانے کا واقعہ ہے
امام شافعیؒ کے زمانے کا واقعہ ہے ایک علاقے کا حاکم تھا،وہ اپنی بیوی کے ساتھ اپنے گھر میں تنہائی کے لمحات میں تھا خاوند اچھے موڈ میں تھا مگر بیوی کسی وجہ سے اس سے ناراض تھی، اب خاوند جتنا اس سے محبت و پیار کی باتیں کرتا وہ …
Read More »بیوی سے نوکرانی نوکرانی سے ملکہ
ایک شخص کے گھر والوں نے اپنی پسند کی شادی کی وہ آدمی اس رشتے پر خوش نہیں تھا۔ پہلے دن سے ہی اس نے اپنی بیوی کو بیوی نہیں سمجھا ‘ بلکہ صرف اسے اپنی نوکرانی سمجھتا تھا‘ کبھی اس نے اپنی بیوی سے ہنسی مذاق نہیں کیا‘ بس …
Read More »کھلی ہوئی کھڑکیاں
میں ایک پچھتر سالہ بوڑھا آدمی ہوں۔ بیٹے کے ساتھ رہتا ہوں،دو پوتوں کی محبتوں سے بھی لطف اندوز ہوتا ہوں،بیٹے کے پاس تو وقت نہیں،کوشش کرتا ہوں کہ اپنے پوتوں کی تربیت پیار پیار سے کرتا رہوں۔ بڑا پوتا سترہ سال کا ہے،اسے نما ز سکھائی اور نماز کی …
Read More »