گر میوں میں کو شش کر یں کہ با ر بار نہا ئیں۔ با ر بار نہا نے سے جلد ٹھنڈ ی رہتی ہے۔ ۲۔پسینے سے بھرے ہوئے گندے کپڑے زیا دہ دیر پہننے سے گر می دانے بنتے ہیں۔ان کپڑو ں کو فو راً بدل لینا چا ہئے۔یہ گیلے …
Read More »سر کے ان حصوں میں درد کا کیا مطلب ہے؟
سر میں درد ہونے کی صورت میں گولی کھاکر اس سے چھٹکارا حاصل کرلیتے ہیں لیکن کچھ سر درد ایسے بھی ہوتے ہیں جن کو نہایت سنجیدگی سے لینا چاہیے کیونکہ یہ کسی بڑی بیماری کا پیش خیمہ ہوسکتے ہیں۔ ماہر نیورولوجسٹ ڈاکٹر ثاقب قریشی کا کہنا ہے کہ سر …
Read More »بد سے بدنام برا
ایک غریب آدمی روزانہ ایک کاغذ پر“اے میرے پروردگار مجھے ایک لاکھ روپے بھیج دے”لکھ کر ایک غبارے کے ساتھ باندھ دیتا اور آسمان کی طرف اڑا دیتا تھا۔ غبارہ اڑتا ہوا پولیس اسٹیشن کے اوپر سے گذرتا تو پولیس والے اس غبارے کو پکڑ کر پرچی میں لکھی ہوئی …
Read More »تمھارے اوپر
آج معاشرہ میں نام نہاد عالموں نے طرح لوگوں کی مال و آبرو حتیٰ کہ دین وایمان کو بھی داؤ پر لگارکھاہے۔ اس کی ایک جھلک اس واقعہ میں دیکھی جا سکتی ہے اس واقعہ کوپڑھئے اور خودکو ایسے عاملوں سے بچائیے اور اپناتعلق اللہ سے جوڑ کر خود کو …
Read More »تین اجنبی بزرگ
ایک عورت کسی کام سے گھر سے باہر نکلی تو گھر کے باہر تین اجنبی بزرگوں کو بیٹھے دیکھا ، عورت کہنے لگی میں آپ لوگوں کو جانتی نہیں لیکن لگتا ہے کہ آپ لوگ بھوکے ہیں چلیں اندر چلیں میں آپ لوگوں کو کھانا دیتی ہوں ان بزرگوں نے …
Read More »شاہ فیصل
ایک سرکاری دورے پر سعوری عرب شاہ فیصل (شہید) برطانیہ تشریف لے گئے۔ کھانے کی میز پر انتہائی نفیس برتنوں کے ساتھ چمچے اور کانٹے بھی رکھے ہوئے تھے۔ دعوت شروع ہوئی۔سب لوگوں نے چمچے اور کانٹے استعمال کئے لیکن شاہ فیصل نے سنتِ نبوی کے مطابق ہاتھ ہی سے …
Read More »والدین
ایک بار ایک باپ اپنے بیٹے سے ملنے شہر جاتا ہے۔ وہاں اس کے بیٹے کے ساتھ ایک خوبصورت لڑکی بھی رہتی ہے۔ تینوں ڈنر کی ٹیبل پر بیٹھ جاتے ہیں پاپا : بیٹا تمہارے ساتھ یہ لڑکی کون ہے؟بیٹا : پاپا، یہ لڑکی میری روم پارٹنر ہے، اور میرے …
Read More »نصیحت
ایک شخص بہت ہی غریب تھا۔ اس نے اپنی بیوی سے مشورہ کیا کہ ایک رئیس آدمی کے ہاں غلامی کی جائے۔ اسکی بیوی نے اجازت دے دی۔ اسکی بیوی نے ابھی پہلا بیٹا ہی نہیں پیدا کیا تھا۔ کہ اپنی بیوی کو بھری جوانی میں چھوڑ کر غلامی میں …
Read More »وہ جسمانی غلط کام جو ایک شادی کو ح رام بنا دیتا ہے۔ اسلام قربت کرنے پر ثواب صرف اِس شرط پر دیتا ہے؟
آج کا ہمارا موضوع ہے جسمانی تسکین کا وسیع دائرہ شادی اور نکاح کے مقاصد کی تکمیل کر تے ہوئے جسمانی تسکین دوسرے لفظوں میں غیر با آور قربت اور بذاتِ خود جسمانی لذت سے انسان کو کوئی چڑ نہیں ہے بلکہ اسلام میں شادی اور نکاح کا یہ خود …
Read More »حدیثِ نبوی ﷺ۔ غسل کب فرض اور کب واجب ہو تا ہے۔
عبداللہ بن سعد ؓ سے مروی ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ سے یہ سوالات کیے کون سی چیز غسل کو واجب کر تی ہے پیشاب کے بعد آ جانے والے سفید قطروں کا حکم گھر اور مسجد میں نماز کا حکم اور حیضہ عورت کے ساتھ کھانا پینا …
Read More »