ایک پنجرے میں بند دو چڑیاں اس زمانے کی باتیں کر رہی تھیں جب وہ آزاد فضاؤں میں پرواز کیا کرتی تھیں۔تب نیکو نے کہا:”ارے میکو! یہ انسان ہمیں اپنے شوق کے لئے قید کر لیتے ہیں۔ ان کو ذرا سا احساس نہیں کہ ہم پر کیا گزرتی ہے۔“ ایک …
Read More »کفایت شعاری
مریم نہم جماعت کی طالبہ تھی۔وہ درمیانے درجے کے گھرانے سے تعلق رکھتی تھی۔پڑھائی میں اچھی ہونے کے ساتھ سلیقہ شعار لڑکی تھی،مگر اسے شاہ خرچی کی ایک بہت بُری عادت تھی۔وہ ہمیشہ مہنگی سے مہنگی چیزوں کو فوقیت دیتی تھی۔ اس کا خیال تھا کہ مہنگے کپڑے اور جوتے …
Read More »اصل روپ
وسیم ایک بڑے صنعت کار طفیل ربانی کا پندرہ سالہ نوجوان بیٹا تھا،جو مہم جو مزاج کا مالک تھا۔مختلف کھنڈرات کا دورہ کرنا،خزانوں اور نوادرات کی تلاش اس کا شوق تھا۔پیسے کی فراوانی تھی۔والد بزنس میں مصروف ہوتے،جبکہ والدہ نے ایک غیر سرکاری تنظیم قائم کر رکھی تھی،جہاں وہ مصروف …
Read More »جھوٹے بھکاری
گداگری ایک قابل مذمت پیشہ ہے،جس کی ممانعت کی گئی ہے۔اب اس پیشے میں نئی جدتیں پیدا کی گئی ہیں۔میں آپ کو اپنی زندگی کے دو سچے واقعات سے آگاہ کرتی ہوں،شاید آپ کسی کے آگے بے وقوف بننے سے بچ جائیں۔ کچھ ماہ پہلے میں بازار سے گھر آرہی …
Read More »پُراسرار حویلی
عمار،حسن اور زہرا کو آج ٹیوشن پڑھنے کے بعد واپسی پر دیر ہو گئی۔اندھیرا چھا چکا تھا۔عمار کے منع کرنے کے باوجود حسن اور زہرا نے گھر جانے کے لئے مختصر راستے کا انتخاب کیا۔ مجبوراً عمار کو بھی اُن کے ساتھ جانا پڑا۔اس راستے پر ایک خوفناک ویران حویلی …
Read More »سکون کی لہر
”ڈاکٹر صاحب!جب سے میرے والدین اس دنیا سے گئے ہیں میری طبیعت اکثر ٹھیک نہیں رہتی۔خوش رہنا چاہتا ہوں،مگر نہ جانے کیوں خوش رہ نہیں پاتا۔ہر وقت ایک عجیب سی اُداسی چھائی رہتی ہے۔تنہائیوں کی تلاش میں رہتا ہوں اور محفلوں سے بھاگتا پھرتا ہوں۔ “سعد ڈاکٹر صاحب کو اپنی …
Read More »چچا بہادر
وہ چھوٹے چھوٹے گھروں پر مشتمل ایک خوبصورت گاؤں تھا۔جہاں سر سبز کھیت لہلہا رہے تھے۔صبح شام مختلف پرندوں کی سریلی آواز سے نغمگی پھیل جاتی۔پھولوں کی خوشبو فضا کو مزید معطر بنا دیتی۔ پھر شاید اس خوبصورت گاؤں کو کسی کی نظر لگ گئی۔چوری اور ڈکیتی کی وارداتیں تواتر …
Read More »احساس
وہ بہت خوبصورت خواب دیکھ رہی تھی کہ اچانک اس کی کمر پر ایک زور دار لات پڑی اور وہ چیخ کر اُٹھ بیٹھی۔چچی کی آواز اس کے کانوں میں گونجی:”اُٹھ کم بخت!ابھی تک سو رہی ہے۔“فوزیہ کو کالج بھی جانا ہے،چل اُٹھ ناشتہ تیار کرکے میز پر لگا۔ بے …
Read More »ایثار کا پیکر
میرا نام شہلا ہے اور صائمہ میری چچا زاد بہن ہے۔ہم ایک ہی گھر میں رہتے تھے۔وہ بہت اچھی فطرت کی مالک ہے۔کبھی دروازے پر کوئی مانگنے والی بھکارن آتی تو وہ ان کو پیسے دینے کے بجائے ان سے کہتی کہ اچھا بیس روپے دوں گی،ہمارے برتن دھو دو …
Read More »دو دوست دو دشمن
گھنے جنگل میں ایک دلدل کے قریب برسوں سے ایک چوہا اور ایک مینڈک رہتے تھے۔بات چیت کے دوران ایک دن مینڈک نے چوہے سے کہا،”اس دلدل میں میرا خاندان صدیوں سے آباد ہے اور اسی لئے یہ دلدل جو مجھے باپ دادا سے ملی ہے،میری میراث ہے۔ “چوہا اس …
Read More »