Home / آرٹیکلز (page 411)

آرٹیکلز

شیر کا ڈرپوک بچہ

ایک دفعہ ایک شکاری نے جنگل سے ایک شیر کا بچہ پکڑا۔بچہ بہت چھوٹا تھا اور اپنی ماں کا دودھ پیتا تھا۔شکاری اسے اپنے گھر لے آیا۔شکاری کے بچے ننھے شیر کو دیکھ کر بہت خوش ہوئے اور وہ اس سے کھیلنے لگے۔ کچھ دیر میں شیر کے بچے کو …

Read More »

بانٹنے کی عادت‎

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک غریب آدمی تھا۔ وہ محنت مزدوری کرتا تھا اور اس سے جو کچھ اسے ملتا صبروشکر کرکے وہ اور اس کے گھر والے اس میں گزارا کرتے۔ غریب آدمی کی خواہش تھی کہ وہ اپنے چھوٹے ننھے منے بچوں کو پڑھائے مگر اس …

Read More »

ایمانداری کا صلہ

ریل گاڑی اپنی منزل کی جانب تیزی سے رواں دواں تھی۔سخت سردی کی وجہ سے مسافروں نے تمام کھڑکیاں اور دروازے بند کر رکھے تھے ۔رات گہری اور سردی حد سے زیادہ بڑھ گئی تھی۔عرفان اس سرد رات میں اپنے خیالات میں الجھا ہوا منزل مقصود کی جانب گامزن تھا۔ …

Read More »

فقیر کی بد دعا

چچا چمن محلے کے سب سے کنجوس آدمی تھے۔ان کے گھر کوئی مہمان چلا جائے تو رسمی گفتگو کے بعد پوچھتے:”چائے تو نہیں پئیں گے نا؟ نقصان دہ ہے۔ہاں شربت تھوڑا گرم ہے،چلے گا کیا؟کیک،بسکٹ والی دوکان ابھی بند پڑی ہے کیا کروں؟سموسے والا تو ابھی تیل گرم کر رہا …

Read More »

ہر ہاتھ ملانے والا شخص دوست نہیں ہوتا‎

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک شہر میں دو دوست رہتے تھے۔ ایک کا نام احمد تھا اور ایک کا نام شہریار۔ دونوں اچھی زندگی بسر کر رہے تھے لیکن شہریار امیر تھا۔اس کے پاس بارہ مرغیاں تھیں جو سونے کا انڈا دیتی تھیں۔ احمد کو شہریار کی امیری …

Read More »

علم کی دولت

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ملک فارس کا بادشاہ بہت پریشان اور دکھی تھا حالانکہ سارے ملک میں بہت خوشحالی تھی اور اس ملک کی عوام بہت سکھی اور خوش تھی اس کے باوجود بھی ملک کا بادشاہ پریشانی میں مبتلا تھا کیونکہ اس کی ایک ہی بیٹی تھی …

Read More »

بندروں کی ٹولی

ایک جنگل میں بندروں کی ایک ٹولی رہتی تھی۔اس ٹولی میں دو بچے بھی تھے،جو بہت زیادہ شرارتی تھے۔ان کے ماں باپ بھی ان کی شرارتوں سے تنگ آگئے تھے۔اسی جنگل میں ایک ننھا ژراف بھی رہتا تھا۔وہ بہت ہی سیدھا سادا اور بھولا بھالا بچہ تھا۔ ایک دن گھاس …

Read More »

زندگی کا مقصد

اسلم ایک غریب،لیکن نہایت ہونہار طالب علم تھا۔اس کے والد ایک معمولی سی دکان پر کام کرتے تھے۔ان کی تنخواہ بھی کم تھی۔اسکول میں اسلم کا ایک دوست جواد تھا جو امیر گھرانے سے تعلق رکھتا تھا۔ ایک روز اسلم کے والد سڑک کے حادثے میں زخمی ہو کر معذور …

Read More »

بُری صحبت

عامر ہمیشہ اپنی والدہ کی نصیحت ایک کان سے سن کر دوسرے کان سے نکال دیتا۔سب گھر والے اس کی اس عادت سے بہت تنگ تھے۔وہ گھر کی ساری جمع پونجی اپنے نشے کی بُری عادت میں صرف کر دیتا۔ اس کا ایک ہی بھائی عمران تھا،جو بہت محنتی تھا۔عامر …

Read More »

نورپور کی دھوبن

بشیرن،نورپور کی دھوبن کے نام سے مشہور تھی۔یہ عورت نہایت ایمان دار اور اپنے کام سے کام رکھنے والی عورت تھی۔کسی کے معاملات میں مداخلت نہ کرتی۔اگر کبھی کسی کی جیب سے اسے پیسے ملتے تو وہ فوراً اسے مالک تک پہنچاتی۔ اس کی ایمان داری کی وجہ سے نور …

Read More »