Home / آرٹیکلز (page 392)

آرٹیکلز

رات

رات کے گیارہ بجے کا وقت تھا اور میں اس طرح بے خبر سورہا تھا جیسے گدھے گھوڑے سب بیچ دیے ہوں۔نجانے خوابوں میں کون سے جزیروں کی سیر کر رہا تھا جب فون کی مسلسل بجتی گھنٹی نے مجھے جھنجھوڑ کر ہوش وحواس کی دنیا میں لاپٹخا‘اپنے خوابیدہ اعصاب …

Read More »

قسمت

خالہ نے ہیر کی تلاش میں بھانت بھانت کی لڑکیاں دیکھیں‘خوب جوتیاں چٹخا ئیں‘پیروں میں ورم آگیا ‘کمر تختہ ہو گئی لیکن کوئی لڑکی ان کی نگاہوں میں نہ جچی‘کوئی چھوٹی ہوتی ‘کوئی موٹی‘کسی کا قد آسمان سے باتیں کرتا ہواکوئی سوکھی شاخ کی طرح دبلی پتلی‘کوئی مٹیالے رنگ کی …

Read More »

فرشتہ

”یہ تم کیسی باتیں کرتی ہورضیہ بیگم‘میں نہیں مانتا ان باتوں کویہ سب قصے کہانیاں ہیں جن باتوں کو میرا دل ہی نہیں مانتا میں کیسے اُن باتوں کو مان لوں۔“ ”تو بہ میری یا اللہ تو بہ یہ آپ کیا کہہ رہے ہیں میں نے ہزار دفعہ آپ کو …

Read More »

جنت

فیس بُک جب بھی دیکھو کوئی نہ کوئی درد ناک خبر ضرور پڑھنے کو ملتی ہے۔کئی ایسی کہانیاں سامنے آجاتی ہیں کہ انسان کئی روز تک اُن کے زیر اثر رہتا ہے اور ذہن سے ان خیالات کو جھٹک نہیں پاتا جو اس واقعہ کے بارے میں جان کر ذہن …

Read More »

جرم کی داستان

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں جھنگ روڈ پر ایک محلہ اقبال نگر واقع ہے۔اسی محلے میں رانا اقراررہتے تھے۔شہر سے لگی ہوئی رانا اقرار کی زرخیز زمین تھی۔رانا اقرار نے ا س قطعہ پر بورنگ کر ارکھی تھی۔ساتھ ہی امرود‘آنولہ‘لیموں جیسے پھل دار درخت بھی لگا رکھے تھے۔ باقی کی جوخالی …

Read More »

زندہ دلی

نیو یارک کے ساحل سمندر پر فیری(کشتی)کھڑی تھی جو کہ لوگوں کو بیٹھا کر سٹیچو آف لبرٹی تک پہنچاتی ․․․․مگر فیری میں سواری ہونے کے لئے پہلے ٹکٹ لینی پڑتی تھی․․․․ویک اینڈ ہونے کی وجہ سے لوگوں کا ہجوم تھا‘فیری کچھا کچھ بھری تھی․․․․قطار میں کھڑے لوگ دوسری․․․․․تیسری فیری کے …

Read More »

مجبوریاں

لاکھوں کے حساب سے پاکستانی امریکہ میں رہائش پذیر ہیں جو اچھی زندگی گزارنے کے لیے پاکستان سے کوچ کرکے اس ملک میں آباد ہوئے ہیں․․․․․اچھی زندگی سے مراد روپے پیسے لے لیجئے وہ تو انہیں مل جاتاہے مگر طرح طرح کے مسائل سے دوچار ہونا پڑتاہے۔ امریکہ کے جس …

Read More »

جن بھاگ گیا

یہ مختصر کہانی میرے پوتے تیمورنے جس کی عمر تیرہ سال ہے اپنے دوست زین علی کی والدہ کے بارے میں سنائی زین علی کی والدہ نصرت بی بی اپنے بیٹے کی طرح تیمور کو بہت چاہتی اور پسند کرتی ہے وہ نہایت پاک باز‘خوب سیرت ‘نیک دل اور نفیس …

Read More »

جنات کی بستی

عروج کی طرف جاتے ہوئے راستے میں پھولوں کے بیج پھینکنے چاہیئے زوال کا سفر پر سکون رہے گا اگر کانٹے بچھا کر جائیں گے واپسی پر خار دار جھاڑیاں ملیں گی اور واپسی کا سفر تو ہر صورت طے کرنا ہوتاہے ہماری زندگی میں بے شمار واقعات رونما ہوتے …

Read More »

امید

ڈیلا ویر جو امریکہ کی چھوٹی سی ریاست ہے وہاں کے نرسنگ ہوم میں ایک روز گئی تو ایک مریضہ کو بے ہوش وینٹی لیٹر پر دنیا ومافیہا سے بے نیاز پایا۔میری میزبان بہن نے بتایا کہ جو شخص اس کے پاس بیٹھا ہواہے۔ یہ اس کا شوہر ہے اور …

Read More »