کروڑ پتی شخص نے داماد کی تلاش کے لیے اشتہار دے دیا۔ بے شک لڑکا خوش شکل اور پڑھا لکھا نہ ہو پر محنتی ضرور ہوتاکہ وہ ہمارے کروڑوں کے فارم ہاؤس کو سنبھال سکے، فارم ہاؤس کے مالک کی شرط، تفصیلات کے مطابق ویسے تو اخبارات میں رشتے کی …
Read More »شوھر بیوی کے سامنے 62 سال تک گونگا بنا رہا
شوہر اپنی بیوی کی باتیں سننے سے بچنے کے لیے 62 سال گونگا بہرہ ہونے کی اداکاری کرتا رہا، بیوی نے پتہ چلتے ہی علیحدگی اختار کر لی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ واٹربری سے تعلق رکھنے والے شخص کو اس وقت بیوی سے علحیدگی کا سامنا کرنا پڑا …
Read More »شیر کا شکار کر لیا
ایک دفعہ کا ذکر ہے ایک کتا جنگل میں راستہ بھول گیا۔ ابھی وہ کچھ سوچ ہی رہا تھا کہ اْسے شیر کے دھاڑنے کی آواز سنائی دی۔ کتا دل ہی دل میں بولا “لو بھئی، آج تو موت پکی ہے۔اچانک اْسے اپنے قریب پڑے ایک جانور کا ڈھانچہ نظر …
Read More »ماں باپ کی بہترین تربیت
ایک پیارا سا بچہ ایک ریسٹورنٹ میں داخل ہوا اور ایک ٹیبل پر جا کر بیٹھ گیا۔ ویٹرس آئی اور پوچھا کہ جی بیٹا آپ نے کیا لینا ہے؟ بچہ بولا کہ آئس کریم سنڈے کتنے کی ہے؟ ویٹریس بولی: پچاس روپے کی ہے۔ بچے نے پوچھا کہ اور میڈم …
Read More »آج کل کے مُسلمانوں کی حالت زار
ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺍﯾﮏ ﺷﮑﺎﺭﯼ ﺟﻨﮕﻞ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺗﯿﺘﺮ ﭘﮑﮍ ﮐﺮ ﻻﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭﺍﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺍﻟﮓ ﭘﻨﺠﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﺘﺎﮨﮯﺍﻭﺭﺧﻮﺏ ﮐﺎﺟﻮ ﮐﺸﻤﺶ , ﺑﺎﺩﺍﻡ ﮐﮭﻼﺗﺎﮨﮯ ….ﺟﺐ ﺗﯿﺘﺮﺑﮍﺍ ﮨﻮﺟﺎﺗﺎﮨﮯ ﺗﻮﺍﺳﮯ ﭘﻨﺠﺮﮮ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﯽ ﻟﯿﮑﺮﺟﻨﮕﻞ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ….. ﻭﮨﺎﮞ ﺟﺎﻝ ﺑﭽﮭﺎﺗﺎﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺗﯿﺘﺮﮐﻮ ﻭﮨﯿﮟ ﭘﻨﺠﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮫ ﮐﺮ …
Read More »میرا ﺭﺏ ﻣﯿﺮﯼ ﺣﺎﺿﺮﯼ ﺧﻮﺩ ﻟﮕﺎ ﺩﮮ ﮔﺎ
ایک حدیث پاک ہے جس کا مفہوم یی ہے کہ عمل کا دارومدار نیت پر ہے اگر آپ کا عمل نیک ہے تو اللہ تعالی آپ کو اس عمل کا اجروثواب ضرور دیگا۔ﺍﻧﮕﺮﯾﺰﻭﮞ ﮐﮯ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻋﺎﻟﻢ ﺑﻐﺎﻭﺕ ﮐﮯ ﺍﻟﺰﺍﻡ ﻣﯿﮟ قید میں ﺗﮭﮯ ۔ ﺟﻤﻌﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺩﻥ ﻧﮩﺎ …
Read More »توہین
پولینڈ کے ایک چھوٹے سے قصبے میں ایک غریب لڑکی رہتی تھی‘ اس کا نام مانیا سکلوڈو وسکا تھا‘ وہ ٹیوشن پڑھا کر گزر بسر کرتی تھی‘19 برس کی عمر میں وہ ایک امیر خاندان کی دس سال کی بچی کو پڑھاتی تھی‘ بچی کا بڑا بھائی اس میں دلچسپی …
Read More »پرس
ایک بار ایک عزیز کی شادی کے سلسلے میں والدہ صاحبہ کو لے کر پرل کانٹی نینٹل ہوٹل جانے کا اتفاق ہوا۔ وہاں ہمارے ایک قریبی عزیز ملنے آئے ۔ انھوں نے والدہ کو ایک بڑی رقم دی اور کہا کہ یہ امانت ہے اور جب مجھےضرورت ہوگی ،میں لے …
Read More »پاپا کے جوتے پہن کے نکل گیا میں آج بس گھر چھوڑ دوں گا!!
اتنا غصہ تھا کہ غلطی سے پاپا کے جوتے پہن کے نکل گیا میں آج بس گھر چھوڑ دوں گا!! اور تبھی لوٹوںگا جب بہت بڑا آدمی بن جاؤں گا۔!! جب موٹر سائیکل نہیں دلوا سکتے تھے، تو کیوں انجینئر بنانے کے خواب دیکھتے ہیں ؟!! آج میں پاپا کا …
Read More »دو آدمیوں سے ہوشیار رہو؟
انسان غیروں سے ملی عزت اور اپنوں سے ملے غم کو کبھی نہیں بھولتا۔جب انسان کی ضرورت بدل جاتی ہے تب اس کا آپ سے بات کرنے کا انداز بھی بدل جاتا ہے ۔اپنے بارے میں نہ کسی پیر سے پوچھو نہ کسی فقیر سے پوچھو بس تھوڑی دیر آنکھیں …
Read More »