Home / آرٹیکلز (page 349)

آرٹیکلز

دھوکا یوں بھی ہوتا ہے

مشہور جیولری کی دکان پر ایک شخص شاپنگ کے لۓ آیا۔ ایک انوکھی تراش کا خوبصورت ھیرا اس نے پسند کیا۔ مالک دوکان سے سودا کر کے ھیرا خرید لیا ۔ مالک دوکان سے اس نے ایک اور اسی طرح کے ھیرے کی فرمائش کی۔ جس سے دوکاندار نے معذوری …

Read More »

دھوکا مگر انوکھا

یہ واقعہ لندن کی ایک مشہور کاروباری سماجی شخصیت جو ذہین و فتین بھی تھے کے متعلقہ ہے۔ 1960 کی دہائی میں ہفتے کی شام کو جب تمام بنک بند ہو گۓ وہ شخص کاروں کے ایک بڑے شو روم پر پہنچا اور وہاں موجود سب سے قیمتی گاڑی پسند …

Read More »

ہاتھی کو سوئی کے سوراخ سے گزاریں

ایک بادشاہ کے یہاں بیٹا نہیں تھا۔ انہوں نے اپنے وزیر سے کہا‘ بھئی کبھی اپنے بیٹے کولے آنا‘ اگلے دن وزیر اپنے بیٹے کو لے کر آیا‘ بادشاہ نے اسے دیکھا اور پیار کرنے لگا‘ بادشاہ نے کہا اچھا بچے کو آج کے بعد رونے مت دینا‘ اس نے …

Read More »

وہ دن ہے اور آج کا دن ہے

ایک بیس بائیس سالہ نوجوان ناہید سپر مارکیٹ میں داخل ھوا، کچھ خریداری کر ہی رہا تھا کہ اسے محسوس ھوا کہ کوئی خاتون اسکا تعاقب کر رہی ھے، مگر اس نے اسے اپنا شک سمجھتے ھوئے نظر انداز کیا اور خریداری میں مصروف ھو گیا، لیکن وہ عورت مستقل …

Read More »

اصل دانا

داناﺅں کی محفل لگی تھی‘ اپنے وقت کے بڑے بڑے دانشور‘ متقی اور بزرگ لوگ بیٹھے تھے‘ ایک خوش شکل اور وجیح نوجوان محفل میں آتا‘ ایک کونے میں بیٹھتا اور بغیر کچھ کہے سنے محفل میں بیٹھا رہتا‘ محفل ختم ہو جاتی تو وہ اٹھ جاتا‘ وہ روزانہ محفل …

Read More »

عورت کے سینے میں ایک دل ہوتا ہے یا دو

امریکہ میں ایک یونیورسٹی کا انگریز پروفیسر اسلام کے لیے دل میں بہت نفرت رکھتا تھا.اس نے ایک دن مسلمان طلبہ سے سوال کیا کہ!تمہارا خدا قرآن کے 33:4 میں کہتا ہے کہ آدمی کے سینے میں ایک دل هوتا هے عورت کا کیوں نهیں کہا ..کیا عورت کے سینے …

Read More »

محبت یا فتنہ؟

کالج میں ایک لڑکے نے مجھ سے اظہار محبت کیا. اسے میں نے بہت سمجھایا لیکن اُسے ذرا اثر نہیں ہوا. وہ کٹر ٹھرکی تھا یا پھر اس بات پر یقین رکھتا تھا کہ کوشش جاری رکھو، ایک نہ ایک دن مان ہی جائے گی. میں اُس کی باتیں سن …

Read More »

اٹھارہ ہزار سے اٹھارہ ارب روپے

وہ جوانی میں لکھ پتی سے ککھ پتی ھوئے.. محل سے فٹ پاتھ پر آئے اور دفتر کی ہر چیز بک گئی اور نوبت فاقوں تک آگئی مگر انہوں نے پھر اٹھارہ ہزار روپے سے دوبارہ سٹارٹ لیا اور وہ ملک کے بڑے کاروباری بن گئے.. میں ان سے وہ …

Read More »

کچھوے کی ہوشیاری

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ جنگل کے تمام جانور مل جل کر رہتے اور ایک دوسرے کی بولی سمجھتے تھے۔ کچھوے اور گلہری میں گہری دوستی تھی۔ جنگل کے دوسرے جانوروں کو ان کی دوستی بہت عجیب لگتی تھی، کیوں کہ دونوں میں کوئی بات مشترکہ نہیں تھی۔ لیکن …

Read More »

مجرا

ہم چائے پینے کیلئے کھوکھے پر رک گئے۔ یہ غریبانہ چائے خانہ تھا‘ آپ کو عموماً اس قسم کے چائے خانے سڑکوں کے کنارے‘ اندرون شہر کی گلیوں‘ محلوں‘ چوکوں‘ بازاروں‘ منڈیوں اور بسوں اور ٹرکوں کے اڈوں پر ملتے ہیں‘ یہ گندے اور بے ترتیب چائے خانے ہوتے ہیں …

Read More »