Home / آرٹیکلز (page 131)

آرٹیکلز

ایک رلا دینے والی کہانی

ایک گرلز کالج میں سرکاری تفتیشی کمیٹی آئی اور کالج کے سارے کلاس میں گھوم گھوم کر لڑکیوں کے بیگ کی تلاشی کرنے لگی ایک ایک لڑکی کے بیگ کی تلاشی لی گئی ، کسی بھی پرس میں کتابیں، کاپیاں اور لازمی اوراق کے علاوہ کوئی ممنوع چیز نہیں پائی …

Read More »

احسان و محسن

ايک دفعہ کا ذکر ہے کہ کسي شہر ميں ايک بہت ہي غريب لڑکا رہتا تھا۔ لڑکا غريب ضرور تھا مگر انتہائي باہمت تھا۔ وہ اپني روز مرّہ زندگي کے اخراجات کو پورا کرنے کے ليۓ مزدوري کيا کرتا تھا۔ اُن دنوں وہ گلي محلوں ميں چھوٹي موٹي چيزيں بيچ …

Read More »

قاٸداعظم مُحَمَّد علی جناحؒ

قاٸداعظم مُحَمَّد علی جناحؒ کے زیارت کے قیام کے زمانے کی بات ہے کہ ڈاکٹر کرنل الٰہی بخش نے محترمہ فاطمہ جناح سے پوچھا: ’آپ کے بھائی کو کچھ کھانے پر کیسے آمادہ کیا جائے، ان کی خاص پسند کا کوئی کھانا بتائیں۔‘ فاطمہ جناح نے بتایا کہ بمبئی میں …

Read More »

شبنم کے قطروں کا ہار

ایک ملک پر ایک بادشاہ حکومت کرتا تھا۔ نہایت رحم دل اور خدا ترس تھا۔ اس کی ایک بیٹی تھی ۔ جو نہایت ہی ضدی تھی ۔اور ہر ایک سے ضد کر کے بات منواتی تھی ۔ ایک دن محل کے باغ میں پھول توڑنے کے لیے آئی ۔ تو …

Read More »

چغل خوری کا نتیجہ

علامہ ذہبی رحمتہ ﷲعلیہ نے ایک حکایت لکھی ہے کہ ایک جگہ ایک غلام بیچا جارہا تھا اور بیچنے والا یہ ندا لگا رہا تھا کہ اس غلام میں کوئی عیب نہیں ہے، سوائے اس کے کہ یہ چغل خور ہے۔ ایک شخص نے یہ غلام خرید لیا اور اس …

Read More »

خوبصورت جذبہ

ایک دن میں امی ابو کے ساتھ ریسٹورنٹ کهانا کهانے گیا، وہاں ہمارے علاوه ایک جوان زوج اور ایک ستر اسی سالہ میاں بیوی بیٹهے تھے۔ ہم سب نے اپنے اپنے کھانوں کا آرڈر دے دیا اور کهانے کا انتظار کر رہے تھے کہ ایک اور صاحب ریسٹورنٹ میں داخل …

Read More »

میری ماں کون خریدے دے گا

شادی کی ایک تقریب بڑے دھوم دھام سے جاری تھی دلہا دلہن بری شان و شوکت کے ساتھ اسٹیج پر بیٹھے تھےـ دلہن نے دلہا کے کان میں کہا : اپنی ماں کو اسٹیج سے اتار دو ، کیوں کہ میں اسے ناپسند کرتی ہوں ، دلہا نے مائک اٹھایا …

Read More »

مجبوری یا پسند

صاحب اب میرا کام ہو جائے گا نا؟اس نے دیوار کی طرف رخ موڑا اور تیزی سے کپڑے پہننے لگی۔ ہاں ہاں بھئی ہو جائے گا۔ میری سانسیں ابھی بھی بے ترتیب تھیں۔ پھر میں پیسے لینے کب آؤں؟ دوپٹے سے اس نے منہ پونچھا اورپھر جھٹک کر لپیٹ لیا۔پیسے …

Read More »

انوکھی دعوت

ایک مرتبہ ایک مغل بادشاہ نے ایک ایرانی شہزادے کی دعوت کی. جب ایرانی شہزادہ آنے والا تھا تو انہوں نے بڑے خانساماں کو بلا کر کہا کہ ایک ملک کا شہزادہ آ رہا ہے، تم اس کے لیے ذرا اچھا سا کھانا بنا دینا. یہ میزبان کے لیے عزت …

Read More »

ایک فتویٰ چاہئے کہ اگر کسی مرد کی ایک بیوی ہو تو کیا

حضرت جنید بغدادی ؒکے پاس ایک عورت آئی- اور پوچھا کہ حضرت آپ سے ایک فتویٰ چاہئے کہ اگر کسی مرد کی ایک بیوی ہو تو کیا اس کی موجودگی میں دوسرا نکاح جائز ہے؟ حضرت جنید بغدادیؒ نے فرمایا بیٹی اسلام نے مرد کو چار نکاح کی اجازت دی …

Read More »