Home / کہانیاں (page 9)

کہانیاں

وہ ہمارے گھر کام کرنے آتی تھی میں نے اسے ٹیوشن پڑھانا شروع کردیا

نازو ہمارے چچا کے گھر کام کرتی تھی وہ ایک سیدھی سادھی لڑکی تھی ۔ اس کا باپ چچا کی دکان پر ملازم تھا چچا اس گھرانے کا بہت خیال رکھتے تھے ایک روز نازو کے باپ کے سینے میں درد ہوا اور وہ دکان پر ہی اللہ کو پیارے …

Read More »

کچھ لوگ شیر کی طرح ہی ہوتے ہیں

ایک دفعہ میں ایک دوست کے ساتھ چڑیا گھر گیا ۔ بندر کے پنجرے میں دیکھا کہ وہ اپنی بندریا کے ساتھ محبت کی اعلیٰ تفسیر بنا بیٹھا تھا۔تھوڑا آگے جا کرشیر کے پنجرے کے پاس سے گزر ہوا تو معاملہ الٹ تھا، شیر اپنی شیرنی سے منہ دوسری طرف …

Read More »

ایک فقیر نے مالدار آدمی سے کہا

ایک فقیر نے مالدار آدمی سے کہا:اگر مجهے تمہارے گھر میں موت آجائے، تو تم میرے ساتھ کیا سلوک کرو گے؟مالدار آدمی: تمہیں کفن دیکر دفنا دوں گا-فقیر بولا: ابهی میں زندہ ہوں’ مجهے پہننے کے لیے کپڑے دے دو اور جب مرجاوں تو بغیر کفن کے مجهے دفنا دینا.یہ …

Read More »

ان پڑ ھ لیڈی ڈاکٹر

وہ روزانہ آتی تھی میرے کلینک پر سب سے آخری سیٹ پر بیٹھ جاتی تھی ، اپنی باری کا انتظار کرتی رہتی ، اپنے سے بعد میں آنے والو ں کو بھی پہلے چیک کرانے کےلیے اپنی جگہ دے دیتی تھی، وہ کسکستی ہوئی وہیں آخر ی سیٹ پر پہنچ …

Read More »

کچھ لڑکیاں بے نیاز

یہ لڑکیاں سب سے بے نیاز اپنی اداؤں سے سب کو گھائل کرتی مدرسہ عزیزیہ کے دروازے سے گزر رہی تھیں کہ حضرت شاہ محمد اسما عیل رحمہ اللہ کی نظر ان پر پڑ گئی!تو کیا شاہ صاحب آنکھیں بند کر کے چہرے پر رومال ڈال کر تیزی سے اس …

Read More »

گندی لڑکی۔۔۔۔؟؟؟

میری ملاقات اس لڑکی سے ایک چوک پر ہوئی ۔ رات کا وقت تھا سوچا اکیلی کھڑی ہے گھر کے لیے لف۔ٹ دے دیتا ہوں ۔ لیکن مجھے معلوم نہیں تھا وہ تو ایک ک۔ال گ۔رل تھی ، گاڑی کادروازہ بند کرتے ہی وہ بولی گھر لے جانا ہے ہا …

Read More »

میری ہم سفر

تم میری ہم سفر ہو۔ بیوی ہو میری کیوں ہر وقت جھگڑا کرتی ہو۔ جب دیکھو تم فضول بولتی رہتی ہو۔ یار کیوں کرتی ہوایسا شہیر فورن پہ بات کرتے ہوئے اپنی بیوی اریقہ کو سمجھا رہا تھا اریقہ غصے سے بولی دیکھو شہیر بیوی ہوں تو بیوی ہی بنا …

Read More »

موبائل

ایک شخص کی شادی ایک انتہائی خوبصورت لڑکی سے ہوئی وہ کافی پڑھی لکھی ہونے کے باوجود گھر کے ہر کام میں ماہر تھی اور سارے گھر والوں کی خوب خدمت گزاربھی تھی ۔ اس کے خاوند سمیت سارا گھر انہ اس سے کافی خوش اور مطمئن تھا۔ ایک رات …

Read More »

مس عائشہ

مس عائشہ ﺍﯾﮏ ﭼﮭﻮﭨﮯ ﺳﮯ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﭘﺮﺍﺋﻤﺮﯼ ﺍﺳﮑﻮﻝ ﮐﻼﺱ 5 ﮐﯽ ﭨﯿﭽﺮ ﺗﮭﯿﮟ۔ﺍﻥ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﻋﺎﺩﺕ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﻭﮦ ﮐﻼﺱ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﻤﯿﺸﮧ ” ﺁﺋﯽ ﻟﻮ ﯾﻮ ﺁﻝ ” ﺑﻮﻻ ﮐﺮﺗﯿﮟ۔ ﻣﮕﺮ ﻭﮦ ﺟﺎﻧﺘﯽ ﺗﮭﯿﮟ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺳﭻ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﺘﯿﮟ۔ ﻭﮦ ﮐﻼﺱ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﺑﭽﻮﮞ ﺳﮯ ﯾﮑﺴﺎﮞ …

Read More »

چلتی بس میں نکاح

لاہور ﺳﮯ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﺑﺲ ﺟﺎ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ ﺟﺐ ﺑﺲ ﺳﭩاپ ﺳﮯ ﭼﻞ ﭘﮍﯼ ﺗﻮ ﻓﺮﻧﭧ ﺳﯿﭧ ﭘﺮ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﺰﺭﮒ ﺟﻮ بہت ﺍﭼﻬﮯ ﮐﭙﮍﮮ ﭘﮩﻨﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﮭﺎ ﮐﻬﮍے ﮨﻮ گئے ﺍﻭﺭ ﺑﺎﻗﯽ ﻣﺴﺎﻓﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﻣﺨﺎﻃﺐ ﮨﻮ ﮐﺮ ﮐﮩﺎ ” ﻣﯿﺮﮮ ﺑﻬﺎﺋﯿﻮ ﺍﻭﺭ ﺑﮩﻨﻮ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﻬﮑﺎﺭﯼ ﯾﺎ ﮔﺪﺍﮔﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ …

Read More »