Home / کہانیاں (page 3)

کہانیاں

میرا دوست

یہ ملک چین کی لوک کہانی ہے۔اس وقت وہاں چھوٹے چھوٹے ریچھ نما جانور نہیں پائے جاتے تھے۔جن کا رنگ سیاہ اور سفید ملا جلا ہوتا ہے۔ان جانوروں کو چین میں”زیانگ ماؤ“کہتے ہیں اور ہم انھیں پانڈا کہتے ہیں۔ اُس وقت بانس کے گھنے جنگلوں میں ریچھ رہا کرتے تھے،جن …

Read More »

عقل مند کسان

بھارت میں حیدر آباد دکن سے سات میل دور کولگندہ نامی ایک شہر ہے،جہاں ایک کسان اپنے کھیتوں میں بیچ بو رہا تھا۔صبح کا وقت تھا۔ علاقے کا نواب سیر کرتا ہوا وہاں سے گزرا۔کسان کو محنت سے کام کرتے ہوئے دیکھ کر نواب نے سوچا کہ کسان سے اس …

Read More »

روزی کب حرام ہوتی ہے

ﺟﺐ میں ﺍﭘﻨﮯ استاد ( شیخ ) کو اپنے بے روزگاری و تنگدستی کی شکایت سُنائی۔ اور کچھ مشورہ طلب کیا تو ﻣﯿﺮﮮ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ایک جگہ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﭘﺮ ﻟﮕﺎ ﺩﯾﺎ۔ ﺑﺤﺮﯼ ﺟﮩﺎﺯﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﻟﻮﮈﻧﮓ ﺍﻥ ﻟﻮﮈﻧﮓ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺳﺎﺭﮮ ﺩﻥ ﮐﯽ ﻣﺤﻨﺖ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺟﺘﻨﮯ ﭘﯿﺴﮯ ﮐﻤﺎﺗﺎ ﺗﮭﺎ۔ …

Read More »

میں فیصل آباد سے ہوں،

میں فیصل آباد سے ہوں، میری عمر 19 سال ہے۔ یہ نومبر 2018 کی بات ہے۔ ہم لوگ اپنی کزن کی شادی میں گئے تھے، کزن کی شادی بھی ایک چینی لڑکے سے ہوئی تھی اور اب وہ چین میں ہے۔ وہیں مجھے بھی پسند کیا گیا اور رشتہ داروں …

Read More »

محنت کا جادو

دور دراز کے کسی قصبے میں ایک محنتی لکڑ ہارا رہتا تھا۔وہ دن بھر قریبی جنگل میں لکڑیاں کاٹتا اور شام ہوتے ہی وہ لکڑیاں قصبے کے بازار میں بیچ آتاہے ۔ان لکڑیوں کے بدلے اسے جتنے پیسے ملتے وہ بہت زیادہ تونہ ہوتے تھے ،مگر سادہ مزاج لکڑ ہارے …

Read More »

چغل خور

کسی گاؤں میں ایک چغل خور رہتا تھا۔ دوسروں کی چغلی کھانااس کی عادت تھی اور وہ کوشش کے باوجود اس عادت کونہ چھوڑسکا تھا۔ اسی عادت کی وجہ سے اسے اپنی ملازمت سے بھی ہاتھ دھونا پڑے۔کچھ دن وہ اپنی جمع پونجی پر گزربسر کرتا رہا،پھر جب نوبت فاقوں …

Read More »

طوائف سے بیوی

گزشتہ سال کی بات ہے میرے ایک دوست سکندر نے فون کرکے کہا بلال مجھے ایک دوست کے پاس جانا ہے مجھے وہ بائیک پر بیٹھا کر دوست کے گھر لے گیا۔ لیکن جب سکندر مجھے کمرے میں لے کر گیا میں حیران رہ گیا وہاں پر ایک خوبصورت لڑکی …

Read More »

حرام کی کمائی

ﺟﺐ میں ﺍﭘﻨﮯ استاد ( شیخ ) ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﮭﺎ، ہم نے مزدوری کرنا شروع کی۔ ﺳﺎﺭﮮ ﺩﻥ ﮐﯽ ﻣﺤﻨﺖ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺟﺘﻨﮯ ﭘﯿﺴﮯ ﮐﻤﺎتے، ﻣﯿﺮﺍ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺩﻭ ﻭﻗﺖ ﮐﮯ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺭﻗﻢ ﺭﮐﮫ ﮐﺮ ﺑﺎﻗﯽ ﮐﻤﺎﺋﯽ ﺧﯿﺮﺍﺕ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﺗﮭﺎ۔ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ان سے ﺍﺱ …

Read More »

ایک بساطی کی کہانی

قدیم زمانے میں لڑکیوں کے رشتے کروانے کے لیے بساطی سے مدد لی جاتی تھی۔ بساطی یوں تو کنگھی، پراندے، رنگ برنگے زلفوں کی سجاوٹ کی اشیا بیچا کرتی لیکن یہ دراصل اس کا سائیڈ بزنس تھا۔ اصل دھندہ تو اس کا شہر بھر کی نوجوان لڑکیوں پہ نظر رکھنا …

Read More »