Home / کہانیاں (page 11)

کہانیاں

جنازہ اور پرندے

حضور داتا گنج بخش علی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ روایت کرتے ہیں کہ جس رات حضرت ذوالنون مصری رحمۃ اللہ علیہ کا انتقال ہوا، کسی کو خبر نہ تھی کہ آج رات ان کا انتقال ہوگیا ہے،اس ایک رات شہر بغداد کے 70 اولیاء کو تاجدار کائنات صلی اللہ علیہ …

Read More »

نیلم کا ہار

ایک سنار کے انتقال کے بعد اس کا خاندان مصیبت میں پڑ گیا. کھانے کے بھی لالے پڑ گئے. ایک دن اس کی بیوی نے اپنے بیٹے کو نیلم کا ایک ہار دے کر کہا ‘بیٹا، اسے اپنے چچا کی دکان پر لے جاؤ. کہنا یہ بیچ کر کچھ پیسے …

Read More »

بستیاں کیوں ویران ہوتی ہیں؟َ

طوطے اورطوطی کاگزرایک بستی سے ہوا،انہوں نے دیکھاکہ ساری بستی ویران پڑی ہے ،طوطی نے طوطے سے پوچھایہ بستی ویران کیوں ہے ؟طوطے نے جواب دیالگتاہے یہاں سے الوکاگزرہواہے ،‎عین اس وقت ایک الّو بھی وہاں سے گزر رہا تھا۔ اس نے طوطے کی بات سنی اور وہاں رک کر …

Read More »

مجبور مرغا

ﮐﺴﯽ ﺟﮕﮧ ﺍﯾﮏ ﻣﺮﻏﺎ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﻓﺠﺮ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﺍﺫﺍﻥ ﺩﯾﺎ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﻣﺮﻏﮯ ﮐﮯ ﻣﺎﻟﮏ ﻧﮯ ﺍﺳﮯ ﭘﮑﮍ ﮐﺮ ﮐﮩﺎ : ﺁﺝ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﮔﺮ ﺗﻮ ﻧﮯ ﭘﮭﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﺫﺍﻥ ﺩﯼ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﺳﺎﺭﮮ ﭘﺮ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﺍﮐﮭﺎﮌ ﻟﯿﻨﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﻣﺮﻏﮯ ﻧﮯ ﺳﻮﭼﺎ ﮐﮧ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﭘﮍ ﺟﺎﺋﮯ …

Read More »

نظامِ عدل

اﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺍﯾﮏ ﺫﺑﺢ ﮐﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﻣﺮﻏﯽ ﻟﮯ ﮐﺮ ﻣﺮﻏﯽ ﻓﺮﻭﺵ ﮐﯽ ﺩﻭﮐﺎﻥ ﭘﺮ ﺁﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ کہ ” بھائی ذرا اﺱ مرغی ﮐﻮ ﮐﺎﭦ ﮐﺮ ﻣﺠﮭﮯ دے ﺩﻭ “ﻣﺮﻏﯽ ﻓﺮﻭﺵﻧﮯ ﮐﮩﺎ ” ﻣﺮﻏﯽ ﺭکھ ﮐﺮچلے ﺟﺎﺅ ﺍﻭﺭ ﺁﺩﮬ ﮔﮭﻨٹے ﺑﻌﺪ ﺁ ﮐﺮ ﻟﮯ ﺟﺎﻧﺎ “ﺍﺗﻔﺎﻕ ﺳﮯﺷﮩﺮ ﮐﺎ قاضی ﻣﺮﻏﯽ …

Read More »

جوانی دیوانی مستانی

حضرت حسن بصری رحمتہ اللہ علیہ کا زمانہ ہے۔ آپ کی ایک شاگردہ جو باقاعدہ آپ کا درس سننے آتی تھی۔ نہایت عبادت گزار تھی۔ اس بے چاری کا جوانی میں خاوند چل بسا۔ اس نے دل میں سوچا! ایک بیٹا ہے اگر میں دوسرا نکاح کرلوں گی تو مجھے …

Read More »

تمہارا صدقہ اللہ کی رضا ہے یا اپنی واہ واہ؟

ابو نصر الصیاد نامی ایک شخص، اپنی بیوی اور ایک بچے کے ساتھ غربت و افلاس کی زندگی بسر کر رہا تھا۔ ایک دن وہ اپنی بیوی اور بچے کو بھوک سے نڈھال اور بلکتا روتا گھر میں چھوڑ کر خود غموں سے چور کہیں جا رہا تھا کہ راہ …

Read More »

سخاوت اور توکل

ایک روز میں اپنے بیوی بچوں کے ساتھ شاپنگ کے لئے جا رھا تھا گاڑی سگنل پر رُکی تو ایک مانگتی بغل میں بچہ دبائے آگئی اور صدا لگائی باؤ دے الله دے ناں تے ۔ رب تیری آس اُمید پوری کرئے. میں نے پچاس کا نوٹ دیا اور وہ …

Read More »

بدبخت

ایک بہت ہی غریب شخص امداد کیلئے کسی سیٹھ کے پاس گیا‘ سیٹھ صاحب دل کے کمزور تھے‘ غریب شخص ان کے پاس پہنچا‘ ان کے قدموں میں بیٹھا اور اپنی دکھ بھری داستان سنانا شروع کر دی۔ اس کی کہانی اوراس کا لہجہ اتنا دردناک تھا کہ سیٹھ صاحب …

Read More »

بھاگنے کا ارادہ ہے ؟

اس نے کانپتے ہاتھوں کے ساتھ نمبر ملایا . ٹرن ٹرن . آگے سے کھانستی ہوئی آواز نے فون اٹھایا “ھیلو” “ھیلو” کون اے ؟ کوئی بولدا ہی نئیں.اس نے کال ڈراپ کردی پھر چند لمحے بعد پھر ہمت کر کے کال ملائی پھر اسی آواز نے فون اٹھایا ھیلو …

Read More »