Home / آرٹیکلز (page 93)

آرٹیکلز

اس نے دیوار کی طرف رُخ موڑا

“صاحب اب میرا کام ہو جائے گا نا ” اس نے دیوار کی طرف رُخ موڑا اور تیزی سے کپڑے پہننے لگی۔“ہاں ہاں بھئی ” ۔۔۔میری سانسیں ابھی بھی بے ترتیب تھیں ۔ پھر میں پیسے لینے کب آؤں ؟” دوپٹے سے اس نے منہ پونچھا اور پھر جھٹک کر …

Read More »

عجیب داستان

ایک لڑکے کو اپنے محلے کے امام مسجد مولوی کی بیوی سے بے انتہا محبت ہوگئی، لڑکے نے اپنی اس محبت کا ذکر اپنے ایک بہت قریبی یار سے کیا۔ اس نے اپنے یار سے کہا مجھے امام صاحب کی بیوی سے بے انتہا محبت ہے اور میں چاہتا ہوں …

Read More »

ایک دفعہ ایک دیہاتی کا گدھا مر گیا

حضرت سعدیؒ فرماتے ہیں کہ ایک دفعہ ایک دیہاتی کا گدھا مر گیا‘ اس نے اس کا سر کاٹ کر اپنے انگوروں کے باغ کے دروازے پر لگا دیا تا کہ اس کے باغ کو نظربد نہ لگے‘ اللہ کا کرنا کیا ہوا کہ ایک روشن خیال شخص اس باغ …

Read More »

یہ چیل اڑتی کیوں نہیں ہے؟

ایک بادشاہ کو پرندے رکھنے اور پالنے کا بہت شوق تھا تو اس کو ایک دوست بادشاہ نے دو چیلیں بھجوائیں۔ اسے یہ تحفہ بہت پسند آیا اور اس نے اس شہنشاہ کو شکریہ کا خط لکھا۔ اس نے اپنے ایک ہونہار غلام کو دربار میں بلایا اور اس سے …

Read More »

بے حد غریب

وہ بے حد غریب سات چھوٹے چھوٹے بچوں کا باپ تھا ہمیشہ دو وقت کی پیٹ کی آگ بجھانے کے لئے تگ ودو کرتا رہتا تھا لیکن اْسے ذہنی سکون تھا۔وقت نے کروٹ بدلی۔ اسکی غربت کے دن ختم ہوئے بچّے اسکے قد کے برابر ہو گئے لیکن اب وہ …

Read More »

اپنی دلی تین خواہشیں بتاؤ

ایک عورت سو رہی تھی جب اس کی آنکھ کھلی تو رات کے تین بج رہے تھے اور اس کے سرہانے ایک پری بیٹھی تھی۔ پری نے اس سے پوچھا کہ اپنی دلی تین خواہشیں بتاؤ۔میں ایک دن میں ایک خواہش پوچھوں گی اور اس دن وہی پوری ہو گی۔لیکن …

Read More »

ایک تیرہ سالہ لڑکا اپنے باپ کے

خواجہ نظامُ الدین اولیاؒ کے پاس ایک تیرہ سالہ لڑکا اپنے باپ کے ساتھ آیا باپ بیٹے کو اندر لے جانا چاہتا تھا لیکن بیٹے نے اندر جانے سے انکار کر دیا اور باپ سے کہا..آپ اندر تشریف لے جائیں، میں یہیں باہر کھڑا آپ کا انتظار کرتا ہُوں۔ باپ …

Read More »

بغداد میں ایک بہت

بغداد میں ایک بہت ہی گنہگار انسان تھا لیکن اسکی ماں بہت صالحہ تھی۔ اس شخص سے جب بھی کبھی گناہ ہوتا تو وہ اس گناہ کو ایک کتاب میں لکھ لیتا تھا۔ ایک رات کا ذکر ہے جب وہ اپنے دن کے تمام گناہ کتاب میں لکھ رہا تھا …

Read More »

ایک ملاقات

شیخ الاسلام حضرت مولانا حسین احمد مدنی رحمتہ اللہ نے اپنے خطبات میں ایک واقعہ نقل فرمایا ہے کہ ایک لڑکے کو ایک لڑکی سے محبت ہوگئی مگر اس لڑکی کی کسی اور جگہ شادی ہوگئی ،لڑکا بڑا پریشان ہوا لڑکی کو خط لکھا کہ بی بی !میں تمہارے ساتھ …

Read More »

کامیاب ازدواجی زندگی کا راز

کسی شخص کی شادی قریب تھی تو مشورے کے لیے ایک ایسے قریبی دوست کے پاس پہنچا جس کی شادی کو کچھ ہی عرصہ ہوا تھا اور اس کی زوجہ کی اس کیلئے محبت اور فرمانبرداری کا شہرہ چہار دانگ عالم پھیل چکا تھاعزیز دوست نے خاطر داری کے بعد …

Read More »