Home / آرٹیکلز (page 89)

آرٹیکلز

سب کو جانے دو

ایک دفعہ بغداد کے ایک مکان میں آگ بھڑک اٹھی اور دو بچے اندر پھنس گئے۔ مالک مکان نے امداد کے لیے بہت شور مچایا۔ یہاں تک کہ دو ہزار دینار انعام کا بھی اعلان کیا، لیکن کسی شخص کو آگ میں کودنے کی ہمت نہ ہوئی۔ اتفاق سے وہاں …

Read More »

عورتوں کیلئے کیا چیز بہتر ہے؟

حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالٰی عنہا کا ایک واقعہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم ایک دن مسجد میں تشریف فرما تھے۔ آپس میں بات چیت کے دوران نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم نے پوچھا کہ بتاؤ عورتوں کیلئے کیا چیز بہتر ہے؟ تو جوابا …

Read More »

میں راستے میں ہی تھی جب مغرب کی اذان ہوئی

آج جاب سے آتے وقت کافی دیر ہو چکی تھی.میں جیسے ہی گھر پہنچی مغرب کا وقت تقریبا ختم ہی ہو چکا تھا میں نے جلدی جلدی وضو کیا اور ویسے ہی گیلے ہاتھ پاؤ ں لیکر جانماز پر نیت باندھ کر کھڑی ہو گئی…میرے چہرے سے بار بار پانی …

Read More »

شرفو کی بیوی

حاجی صاحب کچھ پیسے مل جائیں گے‘میری بیوی سخت بیمار ہے‘شرفو نے ہاتھ جوڑکر ان سے درخواست کی۔ وہ حاجی صاحب کا ڈرائیور تھا۔کئی برسوں سے ان کے ہاں ملازم تھا۔پیچھے کچی بستی کی جھگیوں میں رہتا تھا۔کوئی اولاد نہ تھی۔بس وہ اور اس کی بیوی رحیماں،جو اس کی کل …

Read More »

بیوی کو معاف کرنے پر بندے کی بخشش

حضرت اقدس تھانوی رحمةالله نے آج کے حالات کے بالکل مطابق ایک واقعہ نقل فرمایا ہے ۔ایک آدمی کی بیوی سے بہت بڑی غلطی ہوگئی ،اگر یہ آدمی چاہتا تو اس کو طلاق دے دیتا۔ لیکن اس نے اس کو اللہ کی ایک بندی سمجھ کر معاف کردیا ۔کچھ عرصہ …

Read More »

آخر وہ لڑکی کون تھی؟

تقریباً آج سے تین سال پہلےکی بات ہے۔ہم دوستوں نے اسلام آباد جانے کا پروگرام بنایا۔ اسلام آباد میں ہم بری امام، قائد اعظم یونیورسٹی، Monal Lake view Park , پھر اس کے بعد مری، نتھیاگلی، اس کے بعد ایبٹ آباد گئے۔ جب ہم اسلام آباد پہنچے۔تو راستے میں بری …

Read More »

ڈگریاں اور کاغذات

کسی جنگل میں ایک “خرگوش” کی اسامی نکلی۔  ایک بے روزگار اور حالات کے مارے ریچھ نے بھی اس کیلئے درخواست جمع کرا دی۔ اتفاق سے  کسی خرگوش نے  درخواست نہیں دی  تو اسی ریچھ کو ہی خرگوش تسلیم کرتے ہوئے ملازمت دیدی گئی۔ ملازمت کرتے ہوئے ایک دن ریچھ …

Read More »

دوہری زندگی(تلخ حقیقت)

ایک لڑکے  کی کہانی اس کی زبانی سنتے ہیں ۔ میرا نام علی ہے ۔جب میں پیدا ہوئی تو سب نے یہی کہا کہ شازیہ نے تو ایک ابنارمل بچے کو پیدا کیا ہے ۔اس میں بھلا امی کا کیا قصور تھا اولاد تو اللّٰہ تعالیٰ دیتا ہے جسے چاہے …

Read More »

“فقیر کی صدا “

میرا روز کا معمول ہے کہ میں ظہر کی نماز کے بعد قرآن مجید کا ایک رکوع ترجمہ کے ساتھ پڑھتی ہوں ۔ آج سورت الضحی پڑھتے ہوئے میری نظر اس آیت پر ٹہر گئی۔ ترجمہ: “اور نہ سوال کرنے والے کو ڈانٹ ڈپٹ ” مجھے دو سال پہلے کی …

Read More »

ایک کہانی بڑی پرانی ھر دور کی کہانی

چیلا جوان ہوگیااورنیک دل درویش میں بڑھاپے کے آثارظاہر ہونے لگے۔ رفتہ رفتہ چیلے کے اعتقادمیں فرق آنےلگا، یہاں تک کہ جب درویش دعا کے لیے ہاتھ اٹھاتا تو وہ اس کے قریب بیٹھنے کی بجائے چند قدم دور بیٹھتا اور دبی زبان سے یہ دعا شروع کر دیتا۔ “میرے …

Read More »