Home / آرٹیکلز (page 69)

آرٹیکلز

سامنے والی کوٹھی

بوڑھے نے دلہن کی طرح سجی کوٹھی کو حیر ت بھری نظروں سے دیکھا… کوٹھی نور کا ٹکڑا لگ رہی تھی… بہت سے مرد اور عورتیں کوٹھی کا رخ کر رہے تھے… کاریں آآ کر رک رہی تھیں… مہمان ان سے اتر کر کوٹھی کی طرف جارہے تھے… ایسے میں …

Read More »

“.. بےوقوف کی صُحبت ..”

حضرت عیسیٰ علیہ السلام تیز تیز قدم اُٹھاتے ہوئے ایک پہاڑ کی طرف جا رہے تھے۔ ایک آدمی نے بُلند آواز سے پُکار کر کہا “اے خُدا کے رسول علیہ السلام.! آپ اِس وقت کہاں تشریف لے جا رہے ہیں, آپ کے پیچھے کوئی دشمن بھی نظر نہیں آ رہا …

Read More »

دلہن

آفس سے چھٹی کے بعد ساحل گھر کی طرف جا رہا تھا یہ رات کا وقت تھا ۔۔۔۔۔۔چاروں طرف اندھیرا تھا اور اس رات عجیب بات یہ ہوئی تھی کہ اچانک بہت تیز بارش شروع ہو گئی ۔۔۔۔ اور ساحل کو گھر جانے کے لئے کوئی ٹیکسی یا رکشہ نہ …

Read More »

چوہا…!!!

فضلے نے کہا۔‘‘بس اتنا سا بھید ہے۔ کہ دھیان خود سے ہٹا کر دوجے پر لگا دو، چاہے وہ پیر ہو، فقیر ہو یا چوہا ہو۔ ’’ ممتاز مفتی کے قلم سے اس بنے سجے آرام دہ کمرے میں ہم دو تھے۔ لیکن دونوں ہی اکیلے، تنہا۔ اگر ہم دونوں …

Read More »

پیاری بیوی

رات کے کوئ دو ڈھائ بجے ہونگے جب بیوی نے شوہر کو جھنجوڑ کے اٹھایا کہ کہ کیا ہوا ! شوہر نے گھبرا کے پوچھا تو بیوی نے ڈرتے ہوئے آہستہ بولنے کو اشارہ کیا اور سرگوشی میں بولی کوئ گھر میں ہے شوہر نے بیوی کو نہایت غصّے سے …

Read More »

مجنونِ عشق

جھنگ جانا ہوا تو سوچا مائی ہیر کے دربار پہ بھی جانا چاہیے۔۔۔زیادہ دور نہیں تھا پیدل ہی چل پڑا۔۔۔۔پانچ منٹ بعد میں دربار پہ موجود تھا۔۔۔۔بائیں طرف قبرستان ہے۔۔۔ اور دائیں طرف لوگوں نے اپنی اپنی مختلف چیزوں کی دوکانداری سجا رکھی ہے۔جن میں چوڑیاں لاکٹ اور مٹی کے …

Read More »

بدگمانی…!!!

دو سال قبل جب میں نے ایک کمپنی میں ملازمت کی تو وہاں کم و بیش سب ہی خوش مزاج لوگ تھے. مگر ایک انگریز نوجوان ایسا بھی تھا جو اکثر میری بات کا جواب نہیں دیتا، میں اسے آواز دیتا تو بعض اوقات وہ میری طرف دیکھنا بھی گوارا …

Read More »

پاک مُحبت

عائشہ ہال میں بیٹھی چاۓ پی رہی تھی کے اچانک دروازے پر دستک ہوئی جب دیکھا تو سامنے وہ کھڑا تھا تم! تم یہاں کیا کر رہے ہو آنے سے پہلے فون تو کر دیتے ؟ ہاں ! وہ تم سے ملنا تھا کچھ کہنا تھا . اچھا آؤ اندر …

Read More »

قائداعظمؒ کے سسرالیوں کی ضد

نظر نہ آنے والے سفید دھاگوں میں پروئی ہوئی پھولوں کی لمبی لمبی لڑیوں میں سر سے پاؤں تک چھپے ہوئے محمد علی پانیلی میں اپنے دادا کے گھر سے دلہا بن کر بارات کے ہمراہ اپنے ہونے والے سسر کے گھر کی جانب روانہ ہوئے جہاں چودہ سالہ ایمی …

Read More »

جیسا بچپن ویسا پچپن

میں دھیرے دھیرے سرک رہا تھا۔۔۔کیک میز پہ رکھا تھا۔۔۔ مہمان خوش گپیوں میں مصروف تھے۔ کوئی بھی کیک کی طرف متوجہ نہ تھا یا تھا بھی تو مجھے خبر نہی۔ کیک کی تازہ چاکلیٹ کی مہک نے مجھے سب کچھ بھلا دیا تھا۔ میں غیر محسوس طریقے سے میز …

Read More »