ایک سر پھری بیوی جس نے خاوند کے ناک میں دم اور اپنے اسلوب اور معاملات سے خاوند کا جینا حرام کیا ہوا تھا اُس نے ایک دن خاوند کو صبح سویرے نیند سے جگایا اور نہایت احترام اور محبت سے کہا: میرے سرتاج اُٹھیئے، صبح ہو گئی ہے اور …
Read More »جامن کا پیڑ
رات کو بڑے زور کا جھکڑ چلا۔ سیکریٹریٹ کے لان میں جامن کا ایک درخت گرپڑا۔ صبح جب مالی نے دیکھا تو اسے معلوم ہوا کہ درخت کے نیچے ایک آدمی دبا پڑا ہے۔مالی دوڑا دوڑا چپراسی کے پاس گیا،چپراسی دوڑا دوڑا کلرک کے پاس گیا، کلرک دوڑا دوڑا سپرنٹنڈنٹ …
Read More »“دوغلے لوگ”
پہلا منظر: دسمبر کی سرد شام ہے ، رانجھے کھیری کی بیٹھک میں بیس پچیس کے قریب لوگ بیٹھے ہیں ، کچھ جوان اور کچھ بوڑھے ہیں ۔ یہاں پر شام کے بعد یہی لوگ اکھٹے ہوتے ہیں کبھی کبھار کوئی مہمان جو کسی کے ہاں آیا ہوتا ہے تو …
Read More »کھیر کی دیگ
ٹیوب ویل کے گرد گاؤں کی کچھ عورتیں کپڑے دھو رہی تھیں، ایک عورت نے دوسری سے پوچھا “آج کیا کھایا؟” اُس نے جواب دیا “کوئی ایک مہینہ پہلے کھیر کی دیگ اتاری تھی، اس دن سے روزانہ کھیر ہی کھا رہی ہوں” ایک عورت کے کان میں یہ بات …
Read More »تیترُکا بچہ
کہتے ہیں کہ ایک بار ایک شکاری جنگل سے ایک تیتر کا بچہ پکڑ کر لاتا ہے اوراسے اپنے گھر میں ایک الگ پنجرے میں رکھتاہے اورخوب کاجو، کشمش, بادام کھلاتاہے…. جب تیتر بڑا ہوجاتاہے تو اسے پنجرے کے ساتھ ہی لیکر جنگل جاتا ہے….. وہاں جال بچھاتا ہے اورسدھائے …
Read More »کمالِ قدرت اور عفو و درگزر کی حقیقت
مُکاشِفۃُ القلُوب = صفحہ 170،171 مصنف = حضرت امام غزالی رحمتہ اللّہ علیہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کے زمانہ میں ایک شخص ایسا تھا جو اپنی توبہ پر کبھی ثابت قدم نہیں رہتا تھا۔ جب بھی وہ توبہ کرتا اسے توڑ دیتا یہاں تک کہ اسے اس حال میں بیس …
Read More »دو دوست دو دشمن
گھنے جنگل میں ایک دلدل کے قریب برسوں سے ایک چوہا اور ایک مینڈک رہتے تھے۔بات چیت کے دوران ایک دن مینڈک نے چوہے سے کہا،”اس دلدل میں میرا خاندان صدیوں سے آباد ہے اور اسی لئے یہ دلدل جو مجھے باپ دادا سے ملی ہے،میری میراث ہے۔ “چوہا اس …
Read More »خبردار! زنا ایک قرض ہے، ایک شہزادی کا سچا واقعہ
السلام علیکم دوستو امید ہے کہ آپ ٹھیک ٹھاک ہونگے، دوستو آج کی ہماری تحریر زنا ایک قرض ہے، کہ بارے میں ہے۔ اسلام نے ہمیں ہر چیز سے آگاہ کیا ہے۔ کی کونسی چیز ہماری لیے جائز ہے، اور کون سی ناجائز۔ ایک شہزادی کا سچا واقعہ، ایک بادشاہ …
Read More »نوجوان کا عذر
حضرت شجاع کرمانیؒ کی ایک بیٹی تھی جن کا رشتہ ایک بادشاہ نے مانگا مگر انہوں نے منظور نہیں کیا۔پھر ایک غریب نیک بخت لڑکے کو اچھی طرح نماز پڑھتے دیکھ کر اس سے نکاح کر دیا۔صاحبزادی رخصت ہو کر شوہر کے گھر آئیں تو ایک سوکھی روٹی رکھی ہوئی …
Read More »سونے کا انڈا
ایک عجیب وغریب ناگن رہتی تھی جو روزانہ سونے کا ایک انڈا دیاکرتی۔گھر کا مالک مفت کی دولت ملنے پر بہت خوش تھا۔ اس نے گھروالوں کوتاکید کر رکھی تھی کہ وہ یہ بات کسی کو نہ بتائیں۔ کئی ماہ تک یہ سلسلہ یونہی چلتا رہا۔ایک دن ناگن اپنے بل …
Read More »