صربت مولا امام علی کے بعد طبیب کو بلایا گیا طبیب نے زخم دیکھنے کے بعد کہا جتنا ہوسکے ۔ امام علی کو دودھ پلا یا جائے تاریخ میں ہے جب یہ خبر کوفے میں پھیلی تو ہر بچے کے ہاتھ میں دودھ کا پیالہ تھا جو امام علی کو …
Read More »جس سے دنیا کا ہر انسا ن امیر ہو یا غریب خریدا جا سکتا ہے؟؟
اگر آپ اس شخص کی تلاش میں ہیں۔ جو آپ کی زندگی کو تبدیل کرے گا تو ایک نظر شیشے کی طرف دیکھ لینا۔ اگر کسی کےپاس ذہانت کی انتہاء بھی ہو لیکن اگر وہ کچھ کرنے کی شدید خواہش نہیں رکھتا تووہ کچھ بھی نہیں پاسکتا۔ جو لوگ اپنی …
Read More »حکیم بطلیموس کے اقوال
جاہل کےلیے سب سے بہتر بات خاموش رہنا ہے۔ ایک عالم سے ایک گھنٹے کی گفتگودس برس کے مطالعے سے زیادہ مفید ہوتی ہے۔ زندگی بغیر محنت کے مصیبت اور بغیر عقل کے حیوانیت ہے۔ کسی نے حکیم سے پوچھا کہ جھوٹ بولنے میں کیا نقصان ہے؟ اس نے کہا: …
Read More »اچھے لوگوں کی سنگت میں رہا کرو کیونکہ سنا رکا کچڑا بھی بادام سے مہنگا ہوتا ہے؟
کسی کے راستے میں مشکلات پیدا کرنےسے پہلے سوچ لیں کہ آپ اس کی تو صرف دنیا خراب لیکن اپنی آخر تباہ کررہے ہیں۔ جانور ذبح کرنا سنت ابراہیمی ہے ۔ اور نفرتوں کو ذبح کرنا سنت رسول اللہﷺ ہے۔ کسی بھی حالت میں اپنا حوصلہ مت چھوڑو کیونکہ لوگ …
Read More »”مرد کے دل و دماغ پر حکمرانی کرنی ہے تو ایک کام کرو؟“
زندگی میں سب سے زور دار تھپڑ بھروسہ مارتا ہے۔ محبت سب سے بانٹنی چاہیے مگر کو بس کسی ایک سے بانٹنا چاہیے۔ محبت تو اللہ کی صفت ہے محبت کرنےوالا شخص بدکردار نہیں ہوتا۔ رب کی محبت کے علاوہ ہر محبت کو زوال ہے۔ ہر انسان سکون کی تلاش …
Read More »”قربان ی کا گو ش ت فریزر میں رکھنے والےہوجائیں خبردار!حضرت امام علی رضی اللہ عنہ نے کیا فرمایا تھا؟“
امام علی ؑ کی خدمت میں ایک شخص آیا۔ اور دست ادب کو جوڑ کر عرض کرنے لگا۔ یا علی ! عید قربان کے دن جو ہم جانور قربان کرتے ہیں۔ اگر اس کاگو شت ہم تقسیم نہ کریں۔ اور اپنے گھرو الوں اور اپنے لیے رکھ لیں۔ تو کیا …
Read More »”سادہ پانی پی لیں اور اس کو اس طرح پئیں“
آج کل گرمی زروں پر ہے۔ اور ایسے موسم میں اکثر لوگوں کا پیٹ خراب رہتا ہے۔جگر ٹھیک طریقے سے کام نہیں کررہا ہوتا ہے۔ سر میں درد رہتا ہے۔ آنکھیں بوجھل بوجھل رہتی ہیں۔ جب پیٹ خراب ہوتا ہے تو گیس بنتی ہے۔ جو دل اور دماغ کی طرف …
Read More »”ناخن کاٹنا یا بر بادی؟؟ رات کے وقت ناخن کاٹنے والو سب کام چھوڑ کر حضرت علی ؓ کی وارننگ سن لو۔“
رات کے وقت ناخن کاٹنے مںں کوئی حرج نہںی، جو لوگ رات کو ناخن کاٹنے کو حرام کہتے ہے وہ بالکل غلط کہتے ہے، اس بارے مںو مختلف قسم کے جو اوہام وخارلات عوام مں مشہور ہںخ، ان کی کوئی حققتی نہںم ہے۔ فتاویٰ عالمگرخی مںو لکھا ہے کہ خلفہ …
Read More »شکستہ دل
میاں بیوی زندگی کی گاڑی کے دوپہیے ہیں،اور مل کر دُکھ سُکھ میں ساتھ چلتے ہیں۔مگر بعض اوقات یہ ساتھ بوجھ بن جاتا ہے اور جلد بازی میں کوئی فریق ایسا فیصلہ کر بیٹھتا ہے جو نہ صرف میا ں بیوی بلکہ آئندہ نسل کی زندگیوں کو بھی متاثر کر …
Read More »مصروف زندگی
ولمنگٹن کے کرسٹیانہ مال میں گھوم پھررہی تھی۔اس مال کے احاطہ کے درمیان فوارہ اور اس کے چاروں طرف سٹور اور دکانیں تھیں۔فوارہ چل رہا تھا نیچے تالاب تھا جہاں بچے بڑے امریکی سکے پھینک رہے تھے۔یہ سکے غریب اور نادار لوگوں کی امداد کیلئے پھینکے جاتے تھے اس فوارے …
Read More »