ڈیجٹیل ٹیکسی سروس کے بے انتہا فوائد موجود ہیں مگر اس ہجوم میں کچھ کالی بھیڑیں بھی شامل ہیں جنہوں نے لوگوں کی زندگی کو مشکل بنا دیاہے ایسی صورتحال میں کمپینز کا کام ہے کہ وہ ایسے ڈرائیور ز جو لوگوں کے ساتھ بدتمیزی یا انہیں ہراساں کرنے کی …
Read More »میاں بیوی کی کہانی
ایک آدمی کی شادی ہوئی اور دلہن نے پہلے دن ہی میاں سے ایگری منٹ کرلیا کہ ایک دن برتن میں دھویا کروں گی۔ اور ایک دن تم بیگم تھوڑی ٹوہر نکھرے والی تھی میاں مان گیا بیگم تھوڑی چالاک تھی جس دن اسکی باری ہوتی تو تھوڑے سے برتن …
Read More »ﻧﻘﺎﺏ ﺗﻮ ﺣﺴﻦ ﭼﮭﭙﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﻭﮌﮬﺘﮯ ﮨﯿﮟ
.ﻣﯿﺮﯼ ﻋﻤﺮ ﭘﭽﯿﺲ ﺑﺮﺱ ﺗﮭﯽ ﺟﺐ ﻣﯿﮟ ﺍﻣﺮﯾﮑﮧ ﺁﯾﺎ ﺗﮭﺎ. مجھےﯾﮩﺎﮞ ﺁﺋﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﭘﻨﺪﺭﮦ ﺑﺮﺱ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ .ﺍﭼﮭﮯ ﻭﮦ ﺩﻥ ﺗﮭﮯ ﺟﺐ ﻗﺎﻧﻮﻧﯽ ﻭﯾﺰﮦ ﻧﮧ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﺟﺎﺏ ﻣﻞ ﺟﺎﺗﯽ ﺗﮭﯽ.ﮔﺮﯾﻦ ﮐﺎﺭﮈ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﭘﯿﭙﺮ ﻣﯿﺮﺝ ﮐﺎﻋﺎﻡ ﺭﻭﺍﺝ ﺗﮭﺎ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﻋﻮﺭﺗﯿﮟ ﮈﺍﻟﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﻻﻟﭻ ﻣﯿﮟ ﻣﻌﯿﻨﮧ ﻣﺪﺕ ﺗﮏ …
Read More »میڈم جی آپ نے شادی ابھی تک کیوں نہیں کی
لڑکیوں کے اسکول میں آنے والی نئی ٹیچر انتہائی خوبصورت اور تعلیمی طور پر بھی مضبوط تھی لیکن اس نے ابھی تک شادی نہیں کی تھی … تمام لڑکیاں اس کے ارد گرد جمع ہو گئیں اور مذاق کرنے لگی کہ میڈم آپ نے ابھی تک شادی کیوں نہیں کی …
Read More »’’جھوٹ نہ بولا ، غصہ نہ کرو ‘‘
شہزادہ اپنے استاد سے سبق پڑھ رہا تھا.. استاد نے اسے دو جملے پڑھائے..1 ــ جھوٹ مت بولو..2 ــ غصہ نہ کرو..کچھ دیر کے وقفے کے بعد شہزادے کو سبق سنانے کو کہا گیا تو شہزادے نے جواب دیا کہ ابھی سبق یاد نہیں ھوسکا..دوسرے دن پھر استاد نے سبق …
Read More »بیٹیاں رحمت یا زحمت ہوتی ہیں ، کلیجہ چھلنی کر دینے والی داستان
بیٹیاں رحمت یا زحمت ہوتی ہے ، کلیجہ چھلنی کر دینے والی داستان ، ایک شخص کے ہاں صرف بیٹیاں تھیں ہر مرتبہ اس کو امید ہوتی کہ اب تو بیٹا پیدا ہوگا مگر ہر بار بیٹی ہی پیدا ہوتی اس طرح اس کے ہاں یکے بعد دیگرے چھ بیٹیاں …
Read More »وضواور پاگل خانے
انسانی دماغ سے نکلنے والی چھوٹی چھوٹی رگیں (نروز) پورے جسم میں پھیل جاتی ہیں اور مختلف اعضاء کو سگنل پہنچانے کا کام کرتی ہیں. یہ سب رگیں دماغ سے نکل کر گردن کے پیچھے سے ہوتی ہوئی ریڑھ کی ہڈی کے ذریعے جسم کی مختلف جگہوں سے ملی ہوتی …
Read More »عجیب قیدی
بوڑھے قیدی کو قید سے باہر پھینک دیا گیا. وہ جیل میں ایک عرصہ گزار چکا تھا. اس کو یہ بھی نہیں معلوم تھا کہ وہ کتنا عرصہ قید میں رہا. لہذا اس نے جلدی سے باہر قدم رکھا. اس کو کسی کا بھی انتظار نہیں تھا، کیونکہ اس نے …
Read More »انجام پر نظر
شیخ سعدیؒ فرماتے ہیں کہ ایک شیر بڑھاپے کی وجہ سے کمزور ہو گیا اور چلنے پھرنے سے معذور ہو گیا‘ بھوک سے جب برا حال ہوا تو کسی لومڑی سے مشورہ کیا‘ اس نے کہا ’’ فکر نہ کرو‘ میں اس کا بندوبست کردوں گی‘‘ یہ کہہ کر لومڑی …
Read More »ڈاکو اور امام
امام احمد بن حنبلؒ فرماتے ہیں: ایک بار راہ چلتے ہوئے میں نے دیکھا، ایک ڈاکو لوگوں کو لوٹ رہا ہے۔ کچھ دنوں بعد مجھے وہی شخص مسجد میں نماز پڑھتا نظر آیا۔ میں اس کے پاس گیا اور اسے سمجھایا کہ تمہاری یہ کیا نماز ہے۔ خدا کے ساتھ …
Read More »