Home / آرٹیکلز (page 25)

آرٹیکلز

بھینسے کا سر

ایک مرتبہ ایک مغل بادشاہ نے ایک ایرانی شہزادے کی دعوت کی. جب ایرانی شہزادہ آنے والا تھا تو انہوں نے بڑے خانساماں کو بلا کر کہا کہ ایک ملک کا شہزادہ آ رہا ہے، تم اس کے لیے ذرا اچھا سا کھانا بنا دینا. یہ میزبان کے لیے عزت …

Read More »

نور دین

میراثی نے اونچی آواز میں کہا ”مولوی صاحب چوری کی بھینس آپ کے باڑے سے نکل آئی ہے“ مولوی صاحب نے گھبرا کر اوپر دیکھا اور سکتے کے عالم میں دیر تک میراثی کی طرف دیکھتے رہے‘ پنچائیت نے بھی ایک دوسرے کی طرف دیکھنا شروع کر دیا‘ لوگ اٹھے …

Read More »

صلہ رحمی

ایک عورت سے کھانے میں نمک تیز ہوگیا ۔ شوہر کھانے کے لیے بیٹھا تو اتنا تیز نمک دیکھ کر اس غصہ آگیا ۔ غریب آدمی تھا چھ ماہ بعد مرغی کا گوشت لایا تھا ۔ چھ ماہ سے دال سبزی کھا کھا اس کی زبان گوشت کھانے کے لیے …

Read More »

سب سے اہم بات …..

واپسی کسی وقت بھی ہو سکتی ہے کل دوپہر کو بیوی میکے گئی شوہر اس وقت کام پر تھا. جب گھر پہنچا تو یہ نوٹ ٹی وی پر چسپاں ملا. امی کے گھر جا رہی ہوں بچوں کو لے کے. نیچے کی باتوں پر احتیاط سے عمل کرنا۔ 1 – …

Read More »

ہمارا معاشرہ

کل ایک لڑکی سے ملنے کا اتفاق ہوا وہ مجھ سے پوچھنے لگی کہ کوئی اچھی سی جاب بتا سکتے ہو؟ جب میں نے وجہ پوچھی تو حیران ہو کر میں چپ سا ہو گیا۔ ہوا یوں کچھ دن پہلے اک فیملی لڑکی کو دیکھنے آئی ۔۔ لڑکی ماشااللہ پیاری …

Read More »

حضرت موسیٰ علیہ السلام اور قصاب

حضرت موسیٰ علیہ السلام نے ایک دفعہ اللہ تعالیٰ سے پوچھا میرے ساتھ جنت میں کون ہو گا ؟ ارشاد ہوا “فلاں قصاب تمہارے ساتھ ہو گا” حضرت موسیٰ علیہ السلام کچھ حیران ہوئے اور اس قصاب کی تلاش میں چل پڑے وہاں دیکھا تو ایک قصاب اپنی دوکان میں …

Read More »

پہلا بچہ خودسر کیوں ہوتا ہے؟؟

کوئی بھی کھلونا یا موبائل آپ کے دیے ہوئے وقت کا متبادل نہیں ہے، نہ ہی آپ کے علاوہ دنیا میں کوئی اور شخصیت آپ کا نعم البدل ہوسکتی ہے۔ وہ چار سال کی بچی تھی اور دورانِ سفر جتنی انہماک سے ’اسمارٹ موبائل‘ کی اسکرین پر نظریں جمائے بیٹھی …

Read More »

مجھے جنازے ہر دن ڈراتے ہیں

یہ مضمون قرآنِ پاک میں بھی ہے: { فَلَا تَعْلَمُ نَفْسٌ مَّا اُخْفِیَ لَھُمْ مِنْ قُرَّۃِ اَعْیُنٍ} (السجدہ)📖⁦ کسی شخص کو خبر نہیں جو جو آنکھوں کی ٹھنڈک کا سامان ایسے لوگوں کے لیے خزانۂ غیب میں موجود ہے۔ (دُرِّمنثور) کہتے ہیں کہ ہارون رشید ؒکا ایک بیٹا تھا جس …

Read More »

ڈنمارک کا فائر فائٹر ایرک

اگر آپ کسی کام ٹھان لیں اور ہمت نہ ہاریں تو آپ اپنی مہارت اور جذبے سے پہاڑوں کو ہلا سکتے ہیں اگر ہم ایک ٹیم ورک معاشرے طور پر اکھٹے ہیں تو ایک ناممکن سی صورتحال میں بھی کسی کی مدد کر سکتے ہیں ہم ناممکن کو ممکن بنا …

Read More »

شہہ مات

اس نے پہلی بار مہر ماہ عالم کو ایک فیشن شو میں دیکھا۔ ”مہر ماہ عالم“ کا نام پکارے جانے کے بعد اچانک پس منظر میں چلتی موسیقی، لائم لائٹ اور پھر یکے بعد دیگر تمام سپاٹ لائٹس بند ہو گئیں۔ چند ساعتیں اسی خاموشی میں سرک گئیں تو موسیقی …

Read More »