Home / کہانیاں

کہانیاں

گاؤں میں ایک دھوبی تھا

گاؤں میں ایک دھوبی تھا،جس نے ایک گدھا،ایک کتا اور ایک مرغا پال رکھا تھا۔دھوبی کے ساتھ جب گدھا گھاٹ پر جاتا تو کتا بھی اس کے ساتھ جاتا تھا۔گھاٹ پر پہنچ کر دھوبی گدھے کو ایک لمبی رسی سے باندھ دیتا۔کتا گدھے کے قریب گھاس پر سو جاتا تھا۔ …

Read More »

سبق آموز کہانی

ایک شخص گھر آیا تو اس کی بیوی ننے کہا ہمارے غسل خانے کے پاس جو درخت ہے اسے کٹوا دو ،میری غیرت گوارا نہیں کرتی کہ جب غسل کر رہی ہو تو پرندوں کی نظر مجھ پر پڑے۔وہ بیوی کی اس بات سے بہت متاثر ہوا اور درخت کٹوا …

Read More »

حضرت خواجہ حبیب عجمی ؒ بہت دولت مند تھے لیکن سو د خور تھے

حضرت خواجہ حبیب عجمی ؒ بہت دولت مند تھے لیکن سو د خور تھے ہر روز سود کا تقا ضا کر نے جاتے، جب تک وصول نہ کرتے مقروض کو نہ چھوڑتے ایک روز کسی مقروض کے گھر گئے لیکن وہ گھر پر مو جود نہ تھا۔ اس کی بیوی …

Read More »

تین مکئی کے دانے

تاریخی واقعات میں ایسے اسباق چھپے ہوتے ہیں جو زندگی کے بہترین اصول دے دیتے ہیں یہاں تک کہ انسان کو اس کی زندگی میں پیش آنے والے کئی مقامات پر فائدہ مند ثابت ہو سکتے ہیں ۔۔ایک عقلمند بابا نے تین آدمیوں کو تین تین مکئی کے دانے دیے …

Read More »

غیر سیاسی لطیفے

کہتے ہیں مسیحیوں کے زوال کے زمانے میں دو پادری اس بات پر بحث کر رہے تھے کہ بائبل کی روشنی میں گھوڑے کے منہ میں کتنے دانت ہوتے ہیں۔ ایک گنتی کچھ بتا رہا تھا اور دوسرا گنتی کچھ اور۔ قریب سے گزرنے والے ایک شخص نے ان سے …

Read More »

نیکی

میں بچپن ہی سے بہت حساس واقع ہوئی ہوں میرادل شروع ہی سے حد درجہ نرم ہی رہتا ہے کسی کو غمگین دیکھتی ہوں تو خود بھی بہت اداس ہو جاتی ہوں چاہے وہ کوئی فلمی سین یا ٹی وی کا ڈرامہ ہی کیوں نہ ہو بلکہ بعض دفعہ تو …

Read More »

اصلیت نہیں چھپتی

ایک گدھے نے کہیں سے شیر کی کھال حاصل کرکے اپنے جسم پر اوڑھ لی۔ اب وہ جنگل میں جس طرف جاتا سبھی جانور اس کو دیکھ کر بھاگتے۔ گدھا بڑا خوش تھا کہ جنگل کے جانور اسے شیر سمجھتے ہیں اور ڈرتے ہیں۔اسی غرور میں گدھا ایک دن جنگل …

Read More »

نور دین

میراثی نے اونچی آواز میں کہا ”مولوی صاحب چوری کی بھینس آپ کے باڑے سے نکل آئی ہے“ مولوی صاحب نے گھبرا کر اوپر دیکھا اور سکتے کے عالم میں دیر تک میراثی کی طرف دیکھتے رہے‘ پنچائیت نے بھی ایک دوسرے کی طرف دیکھنا شروع کر دیا‘ لوگ اٹھے …

Read More »

قسمت

خالہ نے ہیر کی تلاش میں بھانت بھانت کی لڑکیاں دیکھیں‘خوب جوتیاں چٹخا ئیں‘پیروں میں ورم آگیا ‘کمر تختہ ہو گئی لیکن کوئی لڑکی ان کی نگاہوں میں نہ جچی‘کوئی چھوٹی ہوتی ‘کوئی موٹی‘کسی کا قد آسمان سے باتیں کرتا ہواکوئی سوکھی شاخ کی طرح دبلی پتلی‘کوئی مٹیالے رنگ کی …

Read More »

سبق آموز کہانی

سبق آموز کہانی ایک آٹھ سال کے بچے کی ماں فوت ہوگئی ، اور اس کے باپ نے دوسری شادی کرلی ایک دن اس کے باپ نے اس سے پوچھا : بیٹا تجھے اپنی مری ہوئی ماں اور نئی ماں میں کیا فرق لگا؟ تو لڑکا بولا : میری نئی …

Read More »