حضرت علی رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں گناہوں کی تین تاثیر پکی ہیں اللہ پاک رزق کو تنگ کر دیتے ہیں آپ نےدیکھا ہو گا برے برے مالدار لوگ بھی فیکڑیوں کے مالک بھی اگر گناہوں کی لائن میں لگ جائیں اگر اللہ کو ناراض کرنے میں لگ جائیں …
Read More »بکری سے متعلق حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دلچسپ معجزہ ضرور پڑھیں
حضرت جیش بن خالد سے مروی ہے کہ جب حضور نبی اکرم ﷺ، ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ، ان کے غلام عامر بن فہیرہ رضی اللہ عنہ اور ان کو راستہ بتانے والے لیثی عبد اللہ بن اریقط مکہ سے مدینہ کی طرف ہجرت کی غرض سے نکلے …
Read More »مردوں کو جنت میں حوریں ملیں گی، مگر عورتوں کو کیا ملے گا؟ جنت میں کنواری فوت ہوجانے والی لڑکی کس کی بیوی بنے گی ؟
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نیک عورت اگر شادی شدہ ہے تو جنت میں اپنے جنتی شوہر کے ساتھ رہے گی اور شوہر کو ملنے والی حوروں کی سردار ہوگی، اوراللہ تعالیٰ اس عورت کو ان سب سے حسین وجمیل بنائیں گے اور وہ میاں بیوی آپس میں ٹوٹ کر محبت کرنے …
Read More »نیند کیوں رات بھر نہیں آتی
ﺣﻀﺮﺕ ﺧﺎﻟﺪ ﺑﻦ ﻭﻟﯿﺪ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟٰﯽ ﻋﻨﮧ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﻋﯿﺴﺎﺋﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﮐﺎ ﻣﺤﺎﺻﺮﮦ ﮐﯿﺎ ﺗﻮ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﻮﮌﮬﺎ ﭘﺎﺩﺭﯼ ﺁﭖ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺁﯾﺎ۔ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﺗﯿﺰ ﺯہ ﺮ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﭘﮍﯾﺎ ﺗﮭﯽ۔ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺣﻀﺮﺕ ﺧﺎﻟﺪ ﺑﻦ ﻭﻟﯿﺪ ﺳﮯ ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮨﻤﺎﺭﮮ …
Read More »صرف ایک قرآنی لفظ
اللہ الصمد اورانمول خزانہ کی کرامات میں کھاریاں شہرمیں لیڈی ہیلتھ ورکرہوں۔ ایک دفعہ میں کھاریاں کے ساتھ واقع ایک گائوں ایک گائوں میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے گئی۔ ایک خاتون نے مجھے باتوں باتوں میں اپنی زندگی کا ایک سچا واقع بتایا جس کی میں نے گائوں …
Read More »رزق میں وسعت کے لئے ان وظائف کو شعار بنا لیجئے۔
اللّہ تعالیٰ کی پاک اور لاریب کتاب قرآن مجید میں آیا ہے اِنَّہ‘ مِنْ سُلَیْمَانَ وَاَنَّہ’ بِسْمِ اللّہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ۔ ترجمہ : یہ (خط) سلیمان علیہ السّلام کی طرف سے ہے اور اللّہ پاک کے اسم مبارک سے آغاز کرتا ہوں جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے …
Read More »صبح کے وقت یہ عمل ضرور کر لینا ورنہ اللہ تمہارا رزق چھین لے گا۔
حضرت ابو امامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا رات کے قیام کو لازم پکڑو یہ تم سے پہلے صالحین کا شیوہ رہا ہے اور یہ تمہارے رب کی قربت کا ذریعہ بھی ہے اور تہجد سے انسان کے …
Read More »جلد شادی کا ایسا پُر اثر وظیفہ کہ جٹ منگنی ، پٹ بیاہ
اس تحریر میں قرآن پاک کی سب سے چھوٹی اور سب سے برکت اور اہمیت والی سورت سورۃ الکوثر کے فوائد اور فضائل اور وظائف پیش کئے جارہے ہیں ۔ اگر کسی شخص کے سر میں در د ہو اور ہزاروں ٹوٹکے اور ہزاروں طریقوں کے بعد بھی وہ سردرد …
Read More »حضرت علی رضی اللہ عنہ کی زرہ کھوگئی ، آ پ نے وہ زرہ۔۔۔؟؟؟
حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کی زرہ کھو گئی ، آپ نے وہ زرہ ایک یہودی کے پاس دیکھی ۔ آپ نے یہودی سے فرمایا(ان دنوں آپ خلافت کے عہدے پرفائز تھے ): اے یہودی ! یہ زرہ جو تمہارے پاس ہے میری ہے ، فلاں روز …
Read More »دس باتیں میری مان لو ؟ زندگی جیت جاؤ گے۔
اس خوشی سے دور رہو جو کبھی غم کا کانٹا بن کر دکھ دے ۔غیر ضروری تنقید وہ ت ل و ا ر ہے جو سب سے پہلے خوبصورت تعلقات کا سر قلم کرتی ہے ۔حیا اور ایمان دو ایسے پرندے ہیں جن میں سے اگر ایک اڑ جائے تو …
Read More »