Home / آرٹیکلز (page 99)

آرٹیکلز

نماز واقعی بے حیائی سے روکتی ہے؟

ایک دفعہ میں اپنے استاد صاحب کی خدمت میں حاضر ہوا،میں نے سوال کیا:حضرت قران کہتا ہے:”بے شک نماز بْرے اور بے حیائی کے کاموں سے روکتی ہے۔(سورہ عنکبوت آیت 45)لیکن آج ہم دیکھتے ہیں کہ بہت سے لوگ نماز بھی پڑھتے ہیں اور سود بھی کھاتے ہیں،جھوٹ بھی بولتے …

Read More »

معافی اور توبہ

اچھا تم بتاؤ اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے بڑا تحفہ کیا دیا تھا“ وہ مسکرائے اور میری طرف دیکھا‘ میں سوچ میں پڑ گیا‘ وہ اس دوران میری طرف دیکھتے رہے‘ میں نے تھوڑی دیر سوچا اور عرض کیا ” شعور“ انہوں نے انکار میں سر ہلا دیا‘ …

Read More »

نوجوان کی ماں

ایک نوجوان کی ماں سخت بیمار اور ہسپتال میں انتہائی نگہداشت کے شعبہ میں داخل تھی۔ ڈاکٹروں نے یہاں تک کہہ دیا تھاکہ برخوردار زندگی موت تو اللہ کے ہاتھ میں ہے مگر ہم اب مایوس ہو چکے ہیں‘ تم کسی بھی لمحہ کوئی بری خبر سننے کیلئے ذہنی طور …

Read More »

محنت کا جادو

دور دراز کے کسی قصبے میں ایک محنتی لکڑ ہارا رہتا تھا۔وہ دن بھر قریبی جنگل میں لکڑیاں کاٹتا اور شام ہوتے ہی وہ لکڑیاں قصبے کے بازار میں بیچ آتاہے ۔ان لکڑیوں کے بدلے اسے جتنے پیسے ملتے وہ بہت زیادہ تونہ ہوتے تھے ،مگر سادہ مزاج لکڑ ہارے …

Read More »

عقاب اور الو

ایک عقاب اور ایک الو میں دوستی ہو گئی ۔عقاب بولا ”بھائی الواب تمہارے بچوں کو کبھی نہیں کھاؤں گا۔ مگر یہ تو بتاؤ کہ ان کی پہچان کیا ہے۔؟ کہیں ایسا نہ ہو کہ کسی دوسرے پرندے کے بچوں کے دھوکے میں ہی کھا جاؤں ۔ “الو نے جواب …

Read More »

مولوی صاحب کے کھیت اور ﷲ تعالیٰ کا ڈنڈا

صاحب کو ہدیہ کیا کہ ویسے بھی سارا دن آپ فارغ ہوتےہیں تو کھیتی باڑی کریں تاکہ گزارہ اچھا ہو۔ مولوی صاحب نے گندم کاشت کرلی اور جب فصل ہری بھری ہوگئی تو بڑی خوشی ہوتی تھی دیکھ کر اسلئے دن کا اکثر وقت وہ کھیت میں ہی بیٹھے رہتے …

Read More »

شرارتی بندر

یہ کہانی گاؤں سات فتح کی ہے ،کہتے ہیں کہ گاؤں سات فتح کے ایک بزرگ علامہ اکرام حفیظ نے ایک جنگل میں کچھ عرصے قیام کیا ۔وہاں بزرگ اکرام حفیظ کی دوستی بہت سے بندروں سے ہو گئی ۔یہ بزرگ کا بہت احترام کرتے تھے اور یہ بندر اپنے …

Read More »

باتیں کرنے والا طوطا

ایک آدمی نے طوطا رکھا ہوا تھا۔ طوطا باتیں کرتا تھا۔اس آدمی نے کہا کہ میں دور کے سفر پر جارہاہوں‘ وہاں سے کوئی چیز منگوانی ہو تو بتا۔طوطے نے کہا کہ وہاں تو طوطوں کا جنگل ہے‘ وہاں ہمارے گُرو رہتے ہیں‘ ہمارے ساتھی رہتے ہیں‘ وہاں جانااور گرو …

Read More »

کہتے ہیں کہ ایک بادشاہ کی

کہتے ہیں کہ ایک بادشاہ کی شادی کو عرصہ ہوگیا مگر گھر میں ولی عہد کی کمی ہی رہی تو اس نے سلطنت کے کونے کونے سے اپنے اور اپنی ملکہ کے علاج معالجے کیلئے حکیم بلوائے۔ مقدر میں لکھا تھا اور اللہ نے ملکہ کی گود ہری کر دی۔بیٹا …

Read More »

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے میں نے چھٹی لی ہوئی تھی کیونکہ گھر کے کچھ ضروری کام نمٹانے تھے۔ میں بچوں کو کمپیوٹر پر گیم کھیلنا سکھا رہا تھا کہ باہر بیل بجی۔ کافی دیر کے بعد دوسری بیل ہوئی تو میں نے جا کر دورازہ …

Read More »