Home / آرٹیکلز (page 7)

آرٹیکلز

کھودا پہاڑ نکلا چوہا

فاران کو جاسوسی کرنے کا بے حد شوق تھا وہ اپنے آپ کو جاسوسی فلموں کا ہیرو سمجھتا تھا۔اس کے گھر والے اس عادت سے بہت تنگ تھے۔ فاران پر اگر اسی طرح جاسوسی کابھوت سواررہا تو کسی دن یہ ہم سب کے لیے کوئی بڑی مصیبت نہ کھڑی کردے۔ …

Read More »

جادو کا پانی

بہت دنوں کی بات ہے کہ جنگل میں ایک لکڑہاراور اس کی بیوی رہا کرتے تھے۔ دونوں بہت بوڑھے اور غریب تھے۔ لکڑہار ادن بھرکلہاڑی سے لکڑیاں کاٹتا اور شام کو انہیں شہر میں بچ آتا تھا۔ لکڑہار کی بیوی گھر کا کام کاج کرتی تھی۔ ایک دن لکڑہارے جنگل …

Read More »

ظالم بادشاہ کو نصیحت

حضرت سعدیؒ بیان فرماتے ہیں، میں دمشق کی جامع مسجد میں حضرت یحیٰ علیہ السلام کے مزار پر اعتکاف میں بیٹھا تھا کہ ایک دن عرب کا بادشاہ وہاں آیا اور نماز ادا کرنے کے بعد دعا میں مشغول ہو گیا۔ اس بادشاہ کے بارے میں یہ بات مشہور تھی …

Read More »

عقلمند سیاح

حضرت سعدیؒ بیان فرماتے ہیں کہ سیاحوں کی ایک جماعت سفر پر روانہ ہو رہی تھی۔ میں نے خواہش ظاہر کی کہ مجھے بھی ساتھ لے چلو۔ انھوں نے انکار کیا۔ میں نے انھیں یقین دلا یا میں آپ حضرات کے لیے مصیبت اور پریشانی کا باعث نہ بنو ں …

Read More »

عقلمند شہزادہ

کہتے ہیں، ایک شہزادہ اپنے باپ کے مرنے کے بعد تخت حکومت پر بیٹھا تو اس نے حاجت مندوں کی امداد کے لیے اپنے خزانے کے دروازے کھلوا دیے جو شخص بھی سوالی بن کر آتا، شہزادہ اس کی ضرورت کے مطابق اس کی امداد کرتا، نئے بادشاہ کا یہ …

Read More »

احساس کی دنیا

ایک ریڑھی والے سے گول گپے کھانے کے بعد میں نے پوچھا ۔۔”بھائی !! لاہور کو جانے والی بسیں کہاں کھڑی ہوتی ہیں؟”تو انہوں نے سامنے اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ “سامنے اس ہوٹل کے پاس ۔” میں جلدی جلدی وہاں پہنچا تو ہوٹل پہ چائے پینے والوں کا بہت …

Read More »

ہر مشکل کا آسان حل

میں اپنے پرانے فارم ہاؤس کی مرمت کروا رہا تھا۔ میں نے کام کے لیے ایک بڑ ھئی کو پیسے دے دیے اور سارا کام سمجھا دیا۔ بڑھئی میرے ساتھ پورا دن فارم ہاؤس کی مرمت میں لگا رہا لیکن اس بیچارے کا برا وقت چل رہا تھا، صبح ایک …

Read More »

سونے کا انڈا

ایک عجیب وغریب ناگن رہتی تھی جو روزانہ سونے کا ایک انڈا دیاکرتی۔گھر کا مالک مفت کی دولت ملنے پر بہت خوش تھا۔ اس نے گھروالوں کوتاکید کر رکھی تھی کہ وہ یہ بات کسی کو نہ بتائیں۔ کئی ماہ تک یہ سلسلہ یونہی چلتا رہا۔ایک دن ناگن اپنے بل …

Read More »

ہماری زندگی ہماری سوچ پر منحصر ہے !!

کسی ریاست میں ایک بہت امیر شخص رہتا تھا۔ دُنیا کی ہر آسائش اُس کے پاس تھی، اس کا ایک ہی بیٹا تھا جو تنہائی پر تعیش زندگی گزار رہا تھا۔ ایک دن اس شخص نے سوچا کہ کسی طرح مجھے اپنے بیٹے کو اس بات کا احساس دلانا چاہئے …

Read More »

حسد کا انجام

پرانے زمانے میں ایک بادشاہ تھا ، اس کے پاس ایک شخص کا آنا جانا تھا ، جب کبھی وہ بادشاہ کے پاس آتا ، تو بادشاہ کے بازو ہی میں بیٹھتا اور کہتا کہ اے بادشاہ ! اچھے لوگوں کے ساتھ اچھا سلوک کرو ؛ کیوں کہ برے لوگوں …

Read More »