ایک عورت کسی کام سے گھر سے باہر نکلی تو گھر کے باہر تین اجنبی بزرگوں کو بیٹھے دیکھا ، عورت کہنے لگی میں آپ لوگوں کو جانتی نہیں لیکن لگتا ہے کہ آپ لوگ بھوکے ہیں چلیں اندر چلیں میں آپ لوگوں کو کھانا دیتی ہوں ان بزرگوں نے …
Read More »قصائی کا عشق
ایک قصائی اپنے کسی پڑوسی کی لڑکی کے عشق میں مبتلا ہوگیا۔ لڑکی کے گھر والوں نے اپنے کسی کام سے لڑکی کو دوسری بستی میں بھیجا،قصائی کو علم ہوا تو وہ بھی اس کے پیچھے پیچھے چلا اور راستے میں روک کر اسے گناہ پر اکسایا۔لڑکی نے کہا ایسا …
Read More »بیویوں سے پیار بڑھانے کے خصوصی نسخے
بیویوں سے پیار بڑھانے کے خصوصی نسخے ، اور وہ بھی مفتو مفت پهر دیر کس بات کی 1۔شریکِ حیات کے لیے زیبائش اِختیار کیجیے: اپنی شریکِ حیات کے لیے خُوبصورت لباس زیبِ تن کیجیے،خُوشبو لگائیے۔ آپ آخری بار اپنی بیوی کے لیے کب بنے سنورے تھے؟؟ جیسے مرد چاہتے …
Read More »بیوی کے منہ میں لقمہ ڈالنے کا اجر
حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں حجۃ الوداع والے سال بہت زیادہ بیمار ہو گیا تھا‘ جب حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم میری عیادت کیلئے تشریف لائے تو میں نے کہا‘ میری بیماری زیادہ ہو گئی ہے اور میں مالدار آدمی ہوں …
Read More »اللہ کی بندی اللہ سے ڈرو
وہ عورت روز اس نوجوان کو دیکھتی لیکن وہ بغیر اس کی طرف دیکھے سر جھکا کر اسکی گلی سے گزر جاتا ، دیکھنے میں وہ کسی مدرسے کا طالب علم لگتا تھا ، لیکن اتنا خوبصورت تھا کہ وہ دیکھتے ہی اسے اپنا دل دے بیٹھی اور اب چاہتی …
Read More »،جس نے ایک بار استعمال کیا معترف ہوگیا
معدے میں تیزابیت اور سینے کی جلن ایسے مسائل ہیں جو بہت تیزی سے بڑھ رہے ہیں جس کی وجہ ہمارے کھانے پینے کی عادات ہیں۔اگر ایسا مشروب مل جائے جو جو سینے کی جلن سے نجات دے اور معدے کی تیزابیت کم کردے تو یقیناًآپ ایسا مشروب ضرور پئیں …
Read More »ایک بادشاہ تھا
ایک بادشاہ تھا وہ جو بھی بات کرتا تو وزیر کہتا اسی میں کوی بہتری ھو گی۔ ایک دفعہ بادشاہ کی انگلی کٹ گئی وزیر نے کہا اس میں اللہ کی کوی بہتری ھوگی بادشاہ کو بہت غصہ آیا کہ میری انگلی کٹ گئی ھےاور تم کہہ رھے ھو کہ …
Read More »اپنے آپ کو گناہ سے بچا لیا
وﮦ ﻋﻮﺭﺕ ﺭﻭﺯ ﺍﺱ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺘﯽ ﻟﯿﮑﻦ ﻭﮦ ﺑﻐﯿﺮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺩﯾﮑﮭﮯ ﺳﺮ ﺟﮭﮑﺎ ﮐﺮ ﺍﺳﮑﯽ ﮔﻠﯽ ﺳﮯ ﮔﺰﺭ ﺟﺎﺗﺎ ، ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﮐﺴﯽ ﻣﺪﺭﺳﮯ ﮐﺎ ﻃﺎﻟﺐ ﻋﻠﻢ ﻟﮕﺘﺎ ﺗﮭﺎ ، ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺗﻨﺎ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﯽ ﺍﺳﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺩﻝ ﺩﮮ ﺑﯿﭩﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺏ ﭼﺎﮨﺘﯽ …
Read More »’’شوہر حضرات یہ تحریر لازماً پڑھیں ‘‘
ایک شخص ایک تجربہ کار عالم دین کی خدمت میں حاضر ہوا اور کہا : جب میں نے اپنی بیوی کو شادی سے پہلے پسند کیا تو ایسا محسوس ہوتا کہ اللہ نے دنیا میں اس جیسا کسی کو نہیں بنایا اور جب اس کو نکاح کا پیغام بھیجا تو …
Read More »میت کا وارث کون ؟
ایک علاقہ میں ایک بابا جی کا انتقال ہو گیا ،جنازہ تیار ہوا اور جب اٹھا کر قبرستان لے جانے لگے تو ایک آدمی آگے آیا اور چارپائی کا ایک پاوں پکڑ لیا اور بولا کہ مرنے والے نے میرے 15 لاکھ دینے ہیں۔ پہلے مجھے پیسے دو پھر اس …
Read More »