گھر کا سربراہ بننا اتنا آسان نہیں ۔ سربراہ کی حالت ٹین کے اس شیڈ کی طر ح ہوتی ہے ۔ جو ہرطرح کی موسمی سختیاں چھیلتا ہے ۔ مگر اس کے سائے میں رہتے والے کہتے ہیں شو ر بہت کرتا ہے اور گر م بھی جلدی ہوجاتا ہے۔ …
Read More »”میں اپنے ماں باپ کی لاڈلی بیٹی تھی جب جوان ہوئی تو امی کو شادی کی فکر“
ایک لڑکی کی درد بھری کہانی ہے کہانی کو مکمل ضرور سنیے گا وہ دن مجھے آج بھی یاد ہے جب میں پیدا ہوئی مولوی صاحب کی اذان کے بعد اگر کوئی آواز میری کان میں پڑی جو کہ مسلسل میری ماں کو میری پیدائش پر طعنے دے رہی تھی …
Read More »”تم روز میرے گھر ہی کیوں آتے ہو؟“
ایک خاتون ایک فقیر کو روزانہ کھانا کھلاتے تنگ آ گئیں تو ایک روز چڑ کر بولیں۔ ”آخر تم کھانا کھانے میرے گھر ہی کیوں آ جاتے ہو؟ اس گلی میں اور بھی تو اتنے گھر ہیں مگر میں نے تمہیں کسی دوسرے دروازے پر کھانا مانگتے نہیں دیکھا۔“”میں ڈاکٹر …
Read More »”ایک لڑکے کو لڑکی سے محبت ہوگئی، تو لڑکی نے لڑکے سے کیا انوکھی فرمائش کر دی“
کائنات نیوز! شیخ الاسلام حضرت مولانا حسین احمد مدنی رحمتہ اللہ نے اپنے خطبات میں ایک واقعہ نقل فرمایا ہے کہ ایک لڑکے کو ایک لڑکی سے محبت ہوگئی مگر اس لڑکی کی کسی اور جگہ شادی ہوگئی ،لڑکا بڑا پریشان ہوا لڑکی کو خط لکھا کہ بی بی !میں …
Read More »”چونٹیاں گندم کے دانے واپس چکی میں لارہی ہیں“
ایک مسلمان اور ہندو کا شراکتی کاروبار تھا مسلمان آٹے کی چکی سمبھالتا تھا اور حساب کتاب بھی مسلمان ہی لکھا کرتا تھا ہندو باہر کے کام سمبھالتا تھا جیسا کہ گندم کی خرید مارکیٹ میں آٹے کی سپلائی وغیرہ دونوں اچھے دوست بھی تھے ہندو روزانہ فارغ ہو کر …
Read More »”شادی کے بعد دنیا کی دوسری عورتیں خوبصورت کیوں لگتی ہیں؟“
اللہ اکبر ۔۔۔ ایک شخص ایک تجربہ کار عالم دین سے اپنا مسئلہ دریافت کرتے ہوئے کہنے لگا: شروع شروع میں جب میری بیوی مجھے پسند آئی تھی تو اس وقت وہ میری نگاہ میں ایسی تھی جیسے اللہ تعالی نے اس دنیا کے اندر اس جیسا کسی کو بنایا …
Read More »”مولانا بولے محترمہ آپ بہت خوبصورت ہیں ، مجھے آپ سے عشق ہو گیا ہے“
ایک بہت ہی خوبصورت مسلمان خاتون تھی. اپنے بیٹے کو پاس کے مدرسے میں اردو سیکھنے کے لئے بھرتی کروا آئی ۔اردو پڑھانے والا مولانا اس عورت کی خوبصورتی کے بارے میں جانتا تھا. چھٹی کے وقت مولانا نے اس کے بیٹے سے کہا: اپنی امی کو میرا سلام کہنا …
Read More »”ایک قرض ہے“
ایک بادشاہ کے سامنے کسی عالم نے یہ مسئلہ بیان کیا کہ زانی کے عمل کا قرض اس کی اولاد یا اس کے اہل خانہ میں سے کسی نہ کسی کو چکانا پڑتا ہے اس بادشاہ نے سوچا کہ میں اس کا تجربہ کرتاہوں اس کی بیٹی حسن و جمال …
Read More »”مجبور مرغا“
ﮐﺴﯽ ﺟﮕﮧ ﺍﯾﮏ ﻣﺮﻏﺎ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﻓﺠﺮ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﺍﺫﺍﻥ ﺩﯾﺎ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﻣﺮﻏﮯ ﮐﮯ ﻣﺎﻟﮏ ﻧﮯ ﺍﺳﮯ ﭘﮑﮍ ﮐﺮ ﮐﮩﺎ : ﺁﺝ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﮔﺮ ﺗﻮ ﻧﮯ ﭘﮭﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﺫﺍﻥ ﺩﯼ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﺳﺎﺭﮮ ﭘﺮ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﺍﮐﮭﺎﮌ ﻟﯿﻨﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﻣﺮﻏﮯ ﻧﮯ ﺳﻮﭼﺎ ﮐﮧ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﭘﮍ ﺟﺎﺋﮯ …
Read More »”کالی دلہن: ایک سچی کہانی“
نازیہ کی نئی نئی شادی ہوئی تھی ۔ پہلے پہل تو سب ہی خوش اخلاقی سے پیش آتے رہے پھر آہستہ آہستہ میٹھے بولوں کی پرت اترنا شروع ہوئی ۔ دبے دبے لفظوں میں نازیہ کی پکی رنگت پر باتیں ہونے لگیں۔ نازیہ کی چار نند یں تھیں۔ نازیہ کے …
Read More »