Home / آرٹیکلز (page 41)

آرٹیکلز

ایک بادشاہ بہت ظالم اور جابر تھا

نے اعلان کیا۔ کہ میں آپ کا شہنشاہ آج آپ ساری رعایا کی موجودگی میں وعدہ کرتا ہوں کہ آج کے بعد کبھی کسی کے ساتھ نا انصافی اور سختی نہیں کروں گا اور میرا وطیرہ صرف شفقت اور نرمی ہوں گے اور تاریخ پنوں میں میرا نام سب سے …

Read More »

پاپا کے جوتے پہن کے نکل گیا میں آج بس گھر چھوڑ دوں گا!!

اتنا غصہ تھا کہ غلطی سے پاپا کے جوتے پہن کے نکل گیا میں آج بس گھر چھوڑ دوں گا!! اور تبھی لوٹوںگا جب بہت بڑا آدمی بن جاؤں گا۔!! جب موٹر سائیکل نہیں دلوا سکتے تھے، تو کیوں انجینئر بنانے کے خواب دیکھتے ہیں ؟!! آج میں پاپا کا …

Read More »

تو اپنی دانائی کم کر لے تاکہ بدبختی کم ہو جائے

ایک دیہاتی اونٹ پر گندم کا بورا لے کر جا رہا تها- وزن دونوں طرف برابر رکهنے کے لیے اس نے ایک طرف گندم کا بورا اور دوسری طرف ریت کا بورا رکها ہوا تها- اونٹ وزن زیادہ ہونےکی وجہ سے تهک گیا- ایک سوال کرنے والے نے اس سے …

Read More »

توہین

پولینڈ کے ایک چھوٹے سے قصبے میں ایک غریب لڑکی رہتی تھی‘ اس کا نام مانیا سکلوڈو وسکا تھا‘ وہ ٹیوشن پڑھا کر گزر بسر کرتی تھی‘19 برس کی عمر میں وہ ایک امیر خاندان کی دس سال کی بچی کو پڑھاتی تھی‘ بچی کا بڑا بھائی اس میں دلچسپی …

Read More »

برکہ خان

یکم رجب 660ھ کو چنگیزخان کے پوتے برکہ خان (برکی خان ) نے اپنے اور اپنی قوم کے مشرف بااسلام ہونے کا اعلان کرتے ہوئے ایک خط لکھ کر مصر کے سلطان رکن الدین بیبرس کو یہ اطلاع دی۔ ساتھ ہی یہ بھی بتایا کہ وہ اپنے چچازاد ہلاکوخان کے …

Read More »

شربت والا گمنام فرشتہ

آفس سے واپس آتے اچانک میرا حلق خشک ہونے لگا میں نے موٹر سائیکل کی سپیڈ مزید تیز کر دی ۔ اسی لمحے میری نظر روڈ کے کنارے کھڑے ایک املی آلو بخارے کا شربت بیچننے والے پے پڑی ۔ میں نے موٹر سائیکل اس کی ریڑھی کے ساتھ کھڑی …

Read More »

دیوار پر لٹکتی تصویر

اسے نیٹ پر اس لڑکی سے بات کرتے تیسرا دن تھا ، آج اس نے تہیہ کر رکھا تھا کہ آج اس لڑکی کو دیکھ کر ہی رہے گا ، اپنی چکنی چپڑی باتوں سے لڑکیوں کو شیشے میں اتارنے کا فن اسے خوب آتا تھا مگر جانے کیوں خوشی …

Read More »

مسجد کا مؤذن

رات کا آخری پہر تھا.. سردی تھی کہ ھڈیوں کے اندر تک گھسی جارھی تھی.. بارش بھی اتنی تیز تھی جیسے آج اگلی پچھلی کسر نکال کر رھے گی.. میں اپنی کار میں دوسرے شہر کے ایک کاروباری دورے سے واپس آرھا تھا اور کار کا ھیٹر چلنے کے باوجود …

Read More »

ایک باپ اپنی بیٹی کو شادی سےکچھ گھنٹے قبل سمجھاتے ہوئے..

.بیٹی یہاں تم نے جو کھایا پیا. کبھی وہاں اس بات کا ذکر نہ کرنا کہ تم نے اپنے ماں باپ کے گھر اچھا کھایا. اور یہاں تمھہیں اچھا کھانے کو نہیں مل رہا. پیٹ میں جو چیز چلی جائے کچھ ہی گھنٹوں بعد اُس کی لزت ختم ہو جاتی …

Read More »

ق ت ل کی دھ م ک ی

اشفاق صاحب کے والدین نے ان سے کہا کہ جہاں تم شادی کرنا چاہتے ھو وہاں پر ھم تمہیں شادی نہیں کرنے دیں گے۔ ھم تم کو قتل کر دیں گے لیکن تمہاری پسند کی شادی نہیں ہونے دیں گے۔۔۔۔۔۔۔ اس دھمکی کے بعد اشفاق صاحب بہت زیادہ پریشان تھے …

Read More »