تگی اور تگا سرائیکی علاقے میں خواتین و حضرات کے نام ہوتے ہیں۔تاہم اب کافی حد تک معدوم ہو چکے ہیں۔جب سے نئی روشنی آئی ہے لوگوں نے اپنی ماں بولی ترک کرکے بچوں کے ساتھ اردو بولنا شروع کر دی ہے۔ اس کے نتیجے میں مادری زبانوں کا بڑا …
Read More »کمپلینٹ باکس
پانچویں آسمان پر موجود ڈاک خانے کا راستہ یہاں سے ہو کر جاتا ہے؟نمرہ نے راہ چلتے فرشتے کو روک کر پوچھا۔جی ہاں مگر ڈاک خانہ کچھ ہی منٹوں میں بند ہونے والا ہے ۔فرشتے نے گھڑی دیکھتے ہوئے نمرہ کو جواب دیا۔مگر عموماً ڈاک خانہ تو دوپہر 3 بجے …
Read More »اصول پسند
نیویارک کے ساحل سمندر پر فیری (کشتی) کھڑی تھی جو کہ لوگوں کو بیٹھا کر سٹیچو آف لبرٹی تک پہنچاتی․․․․مگر فیری میں سوار ہونے کیلئے پہلے ٹکٹ لینی پڑتی تھی۔ویک اینڈ ہونے کی وجہ سے لوگوں کا ہجوم تھا۔ فیری کچھا کچھ بھری تھی۔قطار میں کھڑے لوگ دوسری․․․․تیسری فیری کے …
Read More »روشن راستے
”سعید صاحب کتنے دن ہو گئے ہیں ثمرہ نے ہمارے ساتھ بیٹھ کر نہ تو کھانا کھایا ہے نہ ہی کوئی بات کی ہے۔“مسنر سعید نے افسردگی سے شوہر کی جانب دیکھتے ہوئے کہا۔سعید صاحب نے کافی کا کپ میز پر رکھتے ہوئے پُر سوچ نظروں سے بیوی کی جانب …
Read More »سنگدل
یوسف آج پھر کام سے دیر سے آیا تھا۔البتہ وہ اپنے بیٹوں کے لئے کھلونے لانا نہیں بھولا تھا۔اب وہ انہیں کھیلتے دیکھ کر خوش ہو رہا تھا اور کبھی کبھی ان کے ساتھ کھیلنے بھی لگ جاتا۔فائزہ جو کھانا پکانے میں مصروف تھی اچانک اس کی نظر اپنی بیٹیوں …
Read More »تنہائی کا حل
یورپ کے قیام کے زمانے کی بات ہے․․․․میں لندن میں اپنی سہیلی کے پاس ٹھہری ہوئی تھی․․․․ایک روز مجھ سے کہنے لگی کہ”آؤ تمہیں جنگل کی سیر کرواتی ہوں۔“ ”جنگل میں نہ بابا مجھے وہاں جاتے ہوئے ڈر لگتا ہے“۔ ”ڈرنے کی بات تھوڑی ہے میں تمہیں اپنی آنٹی سے …
Read More »دعا کا اثر
آج جو عذاب الٰہی پوری دنیا میں اللہ تعالیٰ کی نافرمانی ،دولت اور جائیداد سے محبت کرنے کی صورت میں نازل ہو چکا ہے ہر فرد توبہ توبہ کر رہا ہے۔کیونکہ ہمارا شیوہ بن چکا ہے کہ جب ہم پر انفرادی یا اجتماعی آفت نازل ہوتی ہے۔ تو ہم خدا …
Read More »دیر ہے اندھیر نہیں
خاصی پرانی بات ہے۔ملتان ریلوے سٹیشن کے ویٹنگ روم میں جونہی میں نے صبح کی نماز کے بعد دعا کے لئے ہاتھ اُٹھائے،ایک برقع پوش لڑکی کمرے میں داخل ہوئی۔میں نے دعا کے بعد ایک چھلانگ لگائی اور اس کی بات کا جواب دیئے بغیر کمرے سے باہر نکل گیا۔ …
Read More »حقیقت
غربت انسان کو اس قدر مجبور اور خود غرض بنا دیتی ہے کہ وہ چاہ کر بھی دوسروں کی مدد نہیں کر سکتا اور اپنی حقیقت چھپانے کیلئے لاکھ جتن کرنے کے باوجود ندامت و شرمندگی اُس کا مقدر بن جاتی ہے۔ یہ واقعہ بھی اسی حقیقت کا آئینہ دار …
Read More »کا لا نمک لے کر گھر کے ایک کونے میں رکھ دے۔
آج کا عمل بہت ہی خاص ہے۔ آج کا عمل کالا نمک والا ہے کا لا نمک گھر کے صحن میں رکھ دیں انشاء اللہ تھوڑی ہی دیر میں آپ رزلٹ دیکھیں گے اور آپ حیران رہ جا ئیں گے انشاء اللہ اس عمل کو کرنے سے بے شمار برا …
Read More »