Home / آرٹیکلز (page 380)

آرٹیکلز

محبت پر شاہکار اقوال زریں استاد جی کہتے ہیں پتر محبت کی پہچان مقدار سے نہیں معیار سے ہوتی ہے محبت تھوڑی ملے لیکن سچی ملے زندگی سنو ر جاتی ہے

دل دکھا نے پر بھی جو شخص آپ سے شکایت تک نہ کر سکے اس شخص سے زیادہ محبت آپ کو کوئی نہیں کرسکتا۔ جب کوئی ااچھا لگتا ہے تواس کا برا بھی اچھا لگے لگتا ہے محبت اندھی نہیں بلکہ فراغ دل ہوتی ہے۔ عیب نظر آتے ہیں مگر …

Read More »

وہ گاؤں جہاں کوئی عورت بیوہ نہیں، انتہائی شرمناک وجہ سامنے آگئی

دنیا کے مختلف معاشروں میں مختلف قسم کے رسوم و رواج پائے جاتے ہیں لیکن ہمارے ہمسایہ ملک بھارت میں ایسے ایسے عجوبے پائے جاتے ہیں کہ جن کی مثال کہیں اور ملنا مشکل ہے. ایک ایسا ہی عجوبہ ریاست مدھیا پردیش میں بسنے والا گونڈ قبیلہ ہے کہ جہاں …

Read More »

میں ایک پڑھی لکھی لڑکی ہوں سبھی لوگ مجھے گندی نظروں سے دیکھتے ہیں

میں ایک سند یافتہ بد کردار عورت ہوں۔ میری شخصیت پر بدکرداری کی مہر لگ چکی ہے۔ اور اس کا ادراک مجھے سب سے پہلے اُس وقت ہوا جب مجھے پہلی بار اپنا طلاق نامہ پڑھنے کا اتفاق ہوا۔ مجھے خود پر تھوڑی حیرت بھی ہوئی۔ ایسا کیسے ہوا ہے …

Read More »

جب شوہر کی توجہ بیوی میں کم اور موبائل میں زیادہ ہونے لگے تو سمجھ جائیں جب شوہر کی توجہ بیوی میں کم اور موبائل میں زیادہ ہونے لگے تو سمجھ جائیں ۔۔۔

بات بس اتنی سی ہے کہ محبت کبھی بے قدرے دلوں پر براجمان نہیں ہوتی ، ان دلوں پر جو بھٹکے ہوئے ہوں اور جن کوباربار منزلیں بدلنے کی عادت ہو۔ بعض دفعہ زندگی میں ایسا ہوتا ہے ۔ کہ جس چیز سے آپ کو سب سے زیادہ نف رت …

Read More »

فساد پھیلانے والی لڑکی

ﺍﯾﮏ ﺳﮩﯿﻠﯽ ﻧﮯ ﺩﻭﺳﺮﯼﺳﮩﯿﻠﯽ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﺑﭽﮧ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﯽ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮﺷﻮﮨﺮ ﻧﮯ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺗﺤﻔﮧ ﺩﯾﺎ ؟؟؟ ﺳﮩﯿﻠﯽ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽﻧﮩﯿﮟ!!!! ﺍﺱ ﻧﮯ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﮐﯿﺎ ﯾﮧﺍﭼﮭﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ؟؟؟ ﮐﯿﺎ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﻣﯿﮟﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﮐﻮﺋﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﻧﮩﯿﮟ؟؟؟ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﺎ ﯾﮧ ﺯﮨﺮﯾﻼ ﺑﻢ ﮔﺮﺍﮐﺮ ﻭﮦ …

Read More »

دادا کہنے لگا بیٹا ٹوکری کی طرف دیکھو

ایک پہاڑی علاقے میں ایک بزرگ اپنے نوجوان پوتے کے ساتھ رہتے تھے۔ وہ ہر روز صبح سویرے قرآن کی تلاوت کیا کرتے۔ پوتا بھی ہمیشہ ان جیسا بننے کی کوشش کرتا۔ ایک دن پوتا کہنے لگا ’’دادا، میں بھی آپ کی طرح قرآن پاک پڑھنے کی کوشش کرتا ہوں، …

Read More »

نصیب اپنا اپنا بہت ہی شاندار تحریر

میں کل فرنیچر والی دکان پر گیا کچھ صوفہ اور بیڈ سیٹ پسند آئے تو سوچا تصویر لے لیتا ھُوں گھر والوں کو دِکھانے کے واسطے تصویر لینے لگا تو دکاندار غصہ ھو گیا اور منع کر دیا، وہاں سے نکلا اور جس بھی فرنیچر والے کے پاس گیا اُس …

Read More »

بدبودار معاشرہ

امریکہ کی ایک ریاست میں ایک ماں نے اپنے بچے کے خلاف مقدمہ کیا کہ میرے بیٹے نے گھرمیں ایک کتا پالا ہوا ہے، روزانہ چار گھنٹے اس کے ساتھ گزارتا ہے، اسے نہلاتا ہے، اس کی ضروریات پوری کرتاہے، اسے اپنے ساتھ ٹہلنے کے لئے بھی لے جاتا ہے، …

Read More »

کچھ لوگ شیر کی طرح ہی ہوتے ہیں

ایک دفعہ میں ایک دوست کے ساتھ چڑیا گھر گیا ۔ بندر کے پنجرے میں دیکھا کہ وہ اپنی بندریا کے ساتھ محبت کی اعلیٰ تفسیر بنا بیٹھا تھا۔تھوڑا آگے جا کرشیر کے پنجرے کے پاس سے گزر ہوا تو معاملہ الٹ تھا، شیر اپنی شیرنی سے منہ دوسری طرف …

Read More »