فارس تم ہمیشہ ہی ایسا کرتے ہو وہ چیختے ہوئے بولی فارس چونکتے ہوئے ارے اب میں نے کیا کر دیا آپ کچھ نہیں کرتے سب میں ہی کرتی ہوں پاگل ہوں نا وہ غصیلے لہجے میں زور سے چلا رہی تھی دیکھو 4 دن سے کہہ رہی ہوں پانی …
Read More »م و ت کی طرف کھلی کھڑکی
وہ کرسی سے اُٹھا اور دونوں ہاتھ پینٹ کی جیبوں میں ڈال کر جماجما کر قدم رکھتا کھڑکی کی طرف بڑھا وہاں پہنچ کریوں باہر دیکھنے لگا جیسے اس کی کوئی قیمتی چیز کھڑکی سے باہرگر پڑی ہو۔ کمرے میں پھیلی گھنی خاموشی اس وقت ٹوٹی جب کرسی پر بیٹھے …
Read More »روضہ رسولﷺ سے ایک بچے کی محبت
یہ حکایت نہیں بلکہ ایک سچا واقعہ ہے جو ریڈیو پاکستان ،اسلام آباد سے نشر ہونے والے ایک دینی پروگرام میں ایک عالمِ دین، جن کا نام مجھے یاد نہیں ،نے خود سنایا تھا ۔یہ واقعہ انہی عالمِ دین کے ساتھ مدینہ منورہ میں پیش آیا تھا۔ میں اس واقعہ …
Read More »ضد۔۔۔۔۔۔!!!
اس نے کہا تھا شہر جا کر مجھے بھو ل نہ جا نا اسکی آ نکھیں ہمیں گا ڑی میں بیٹھے ہو ئے دور تک تکتی ر ہی تھیں میں نے محسوس کیا تھا شا ئد اسکی آ نکھو ں میں آ نسو تھے کیو نکہ جب میں نے اسے …
Read More »انسان گزیدہ
رابعہ میری بہت اچھی دوست ہے وہ ایک اولڈ ہوم میں اکاؤٹنٹ کے فرائض انجام دیتی ہے۔ میں ان کے آفس پہنچی ، رابعہ موجود نہ تھی اس کی کولیگ نے مجھے انتظار کرنے کو کہا کہ وہ آدھ گھنٹے تک آ جائے گی۔رابعہ سے رابطہ کیا تو اس نے …
Read More »قد سے بڑا فیصلہ
صبح آٹھ بجے ،وہ اٹھا اس کا دل چاہا کہ وہ کہیں دور جائے ، اس نے تیاری کی بہترین سوٹ پہنا، ہاتھ میں چھڑی لی ، وسیع الشان گھرسے باہر نکل کر پورچ میں آیا ، جہاں دو چمچماتی اس سال کے ماڈل کی کاریں کھڑی تھیں ، اس …
Read More »بساط بھر چاول
کسی ملک کا بادشاہ خود کوشطرنج کا بہت بڑا ماہر سمجھتا تھا۔ اسے زعم تھا کہ شطرنج کے کھیل میں کوئی اسے نہیں ہرا سکتا۔ پھر ایک دن یوں ہوا کہ پڑوسی ملک کے بادشاہ نے اس کی سرحدوں پر اپنی فوج لا کر کھڑی کر دی۔ پڑوسی ملک بہت …
Read More »“سچی محبت”
ایک بار ایسا ہوا کہ ہم میاں بیوی میں چھوٹی سی بات پر لڑائ ہو گئ, گرمیوں کی رات تھی ہم دونوں اپنی اپنی جگہ پر سو گئے. آدھی رات کو مجھے پیاس لگی واٹر کولر پاس ہی میز پہ پڑا ہوا تھا میں نے خود اٹھ کر پانی پیا. …
Read More »حسین فرشتہ
اے پتر ہٹاں تے نہیں وکدے۔کی لبھنی ایں وچ بازار کڑے “اے دین اے میرے داتا دی ۔نا ایویں ٹکراں مار کڑے” ہمارے ساتھ ایک نیا لڑکا بھرتی ہو کر آیا تھا اسے نہ جانے کیوں اتنا شوق تھا فوج میں آنے کا جنونی سا تھا پاگل اور خوبصورت اتنا …
Read More »فرشتہ بننے گیاتھا
میں پاک آرمی میں جاب کرتا ہوں۔یہ سردیوں کے دن تھے اور میں مصروفیت کے باعث 2 ماہ15دن کے لمبے عرصے بعد گھر چھٹی گیا ۔ یونٹ میں ایڈم ، ٹیکنیکل کی وجہ سے اس دفعہ ویکنڈ نہ مل سکا ۔ گھر پہنچا تو عید کا سماں تھا. ماں باپ …
Read More »