Home / آرٹیکلز (page 23)

آرٹیکلز

امی کو کیا پسند ہے؟؟؟

میں چار سال کے بعد واپس اپنے وطن لوٹ رہا تھا ۔۔۔۔ پچھلے چار سال سے میں دبئی میں جاب کر رہا تھا اور اب میرا کنٹریکٹ ختم ہو چکا تھا اور میں بس وطن واپسی کی تیاریاں کر رہا تھا ۔۔۔۔ ابھی کچھ دیر پہلے ہی میں گھر والوں …

Read More »

ٹیکسی والا

شدید بارش کے سبب چنانچہ ایک ٹیکسی کو اشارہ کیا۔۔۔! “ماڈل کالونی چلو گے۔۔۔؟” ٹیکسی والا: “جی بالکل حضور۔۔۔!” “کتنے پیسے لو گے۔۔۔؟” ٹیکسی والا: “جو دل کرے دے دینا سرجی۔۔۔۔!” “پھر بھی۔۔۔؟” ٹیکسی والا: “سر! ایک بات کہوں برا مت ماننا۔ میں ایک جاہل آدمی ہوں۔ پر اتنا جانتا …

Read More »

جلدبازی

کارخانے کے منیجر نے دیکھا کہ یہ نوجوان دیوار کے ساتھ پیٹھ لگائے مزے سے فارغ بیٹھا ہے۔تو وہ آہستگی سے اس کے پاس گیا اور نہایت ہی تحمل کے ساتھ اس سے پوچھا؛ تمہاری کتنی تنخواہ ہے؟ نوجوان ایک دھیمے طرز عمل والی بردبار شخصیت تھا، اس ذاتی نوعیت …

Read More »

قبر کا فقیر

پچھلے دنوں مجھے دو جنازوں میں شریک ہونے کا اتفاق ہوا۔ پہلا جنازہ ایک صاحب حیثیت شخص کا تھا۔ انہیں اللہ تعالیٰ نے زندگی میں مادی اعتبار سے غیر معمولی کامیابیاں عطا فرمائی تھیں۔ وہ اپنے پیچھے بہت بڑا کاروبار اور وسیع وعریض گھر چھوڑ گئے تھے۔ انہوں نے ایک …

Read More »

نمبر ون

آج حاجی صاحب کچھ دل گرفتہ سے نظر آئے. میں نے وجہ پوچھی تو پہلے ٹال مٹول کرتے رہے. پھر گویا ہوئے. “حنیف بھائی! ایک شعر سناؤں آپ کو؟” میں نے کہا. “جی ضرور…” وہ کہنے لگے. “میں کسی کام کا اگر ہوتا ، وہ کسی کام سے ہی آ …

Read More »

یقین الگ چیز ہے، بھروسہ الگ

ایک آدمی دو بہت اونچی عمارتوں کے درمیان تنی ہوئی رسٌی پر چل رہا تھا۔ وہ بہت آرام سے اپنے دونوں ہاتھوں میں ایک ڈنڈا پکڑے ہوۓ سنبھل رہا تھا۔ اس کے کاندھے پر اس کا بیٹا بیٹھا تھا۔ زمین پر کھڑے تمام لوگ دم سادھے کھڑے یک ٹک اسے …

Read More »

مرد کی کُل اوقات

مرد کی کل اوقات ایک وہ بیوی ہوتی ہے جس کے ہاتھ میں وہ اپنا سارا وقار ، ساری عزت ، ساری آبرو رکھ کر اُس کے لیے کمانے نکل جاتا ہے صرف اِس بھروسے پر کہ وہ اُس وقار اُس آبرو کو اپنی مُٹھی میں سنبھال کر رکھے گی …

Read More »

ایک تھا قُلی

وہ گورنمٹ کے محکمے کا آفیسر تھا اسکا ٹرانسفر لاہور سے کراچی ہوا ۔ بزریعہ ریل گاڑی اسکو کراچی جانا تھا … چانچہ وہ سٹیشن پہنچا اور ٹکٹ خرید لی۔ گاڑی جس لائین پہ کھڑی تھی اسکو وہاں پہنچنا تھا اس نے سامان اٹھانے کے لیے قلی کو بلایا اور …

Read More »

بس یہ ہے میری قبر کی تیاری

ایک ان پڑھ سے آدمی کا عشق رسول دیکھ سن کر قسم سے آنکھوں میں آنسو نکل آئے، جو بات اور جو سلیقہ میرا ناقص علم نا سکھا سکا وہ آدمی ان پڑھ ہونے کے باوجود بازی لے گیا ۔۔۔ اس آدمی سے کسی نے پوچھا کہ قبر میں جو …

Read More »

غربت دی چس

ایک گاوں میں غریب فیقا نائی رہتا تھا جو ایک درخت کے نیچے کرسی لگا کے لوگوں کی حجامت کرتا ۔گزر بسر مشکل سے ہوتا ۔فیقے کے پاس رہنے کو نہ گھر تھا نہ بیوی تھی نہ بچے تھے۔ایک چادر اور ایک تکیہ اس کی ملکیت تھی ۔جب رات ہوتی …

Read More »