Home / آرٹیکلز (page 19)

آرٹیکلز

میٹھی موت

شہد کا ایک قطره زمین پر گر گیا. ایک چھوٹی سی چیونٹی آئی اور اُس نے اس شہد کے قطرے سے تھوڑا سا چکھا۔ اُسے بڑا مزا آیا۔ اسے کام سے جانا تھا تو جب وہ جانے لگی تو اس شہد کا مزہ اس کے منہ میں مزید پانی لانے …

Read More »

شہاب نامہ

قدرت اللہ شہاب رح “شہاب نامہ” میں لکھتے ہیں: “ایک بار میں کسی دور دراز علاقے میں گیا ہوا تھا۔ وہاں پر ایک چھوٹے سےگاؤں میں ایک بوسیدہ سی مسجد تھی۔ میں جمعہ کی نماز پڑھنے اس مسجد میں گیا تو ایک نیم خواندہ سے مولوی صاحب اردو میں بے …

Read More »

مانگنے کا سلیقہ

ایک بہت هی گنہگار شخص حج ادا کرنے چلا گیا وهاں کعبہ کا غلاف پکڑ کر بولا’’الٰہی اس گھر کی زیارت کو حج کہتے ہیں اور کلمہ حج میں دو حرف ہیں، “ح” سے تیرا حکم اور “ج” سے میرے جرم مراد ہیں۔ تو اپنے حکم سے میرے جرم معاف …

Read More »

میں چور نہیں ہوں

خواتین کے ایک معروف سرکاری کالج میں انگلش کا پیریڈ تھا کہ ایک طالبہ زور زور سے رونے لگی ٹیچر نے پڑھانا چھوڑا بھاگم بھاگ اس کے پاس جا پہنچی بڑی نرمی سے دریافت کیا کیا بات ہے بیٹی کیوں رورہی ہو؟ اس نے سسکیاں لے کر جواب دیا میرے …

Read More »

گھر صرف گوشہ آرام نہیں

میرے ایک دوست کی اہلیہ کا معمول تھا جب وہ اپنے شوہر کے ہمراہ ہمارے یہاں کھانے کی دعوت پر آتیں تو کھانا کھانے کے بعد کچن میں جاکر زبردستی سارے برتن دھوڈالتیں۔ ان کا ایسا کرنا ہمیں بالکل اچھا نہیں لگتا تھا، لیکن ان کے جانے کے بعد دل …

Read More »

جوتی نہیں ملکہ

پروفیسر نے ایک married لڑکی کو کھڑا کیا اور کہا کہ آپ بلیک بورڈ پہ ایسے 25- 30 لوگوں کے نام لکھو جو تمہیں سب سے زیادہ پیارے ہوں. لڑکی نے پہلے تو اپنے خاندان کے لوگوں کے نام لکھے، پھر اپنے سگے رشتہ دار، دوستوں، پڑوسی اور ساتھیوں کے …

Read More »

اللہ کا انصاف

حوالات کی سلاخوں کے پیچھے سے میں اسے نماز پڑھتا دیکھ رہا تھا۔۔۔ وہ پچیس چھبیس سال کا خوبصورت نوجوان قتل کے مقدمے میں دو دن پہ لے ہی یہاں لایا گیا تھا جہاں سے چند دن بعد عدالتی کاروائی کے بعد اسے جیل منتقل کیا جانا تھا۔۔۔ اس کے …

Read More »

زندگی ایک نعمت

کسی جنگل میں ایک سیانہ کوا رہتا تھا۔کوا بہت خوشحال زندگی گزار رہا تھا* ۔ بغیر کسی فکر کے وہ پورا دن گھومتا پھرتا اور طرح طرح کے کھانے پینے کا لطف اٹھاتا۔اندھیر ہوتے ہی کسی خوشبودار درخت پر رات بسر کرتا۔زندگی کے حسین دن گزارتے گزارتے ایک دن جب …

Read More »

خوبصورت ملکہ اور بھنگی

بادشاہ کے محل میں صفائی کرتے جب ایک بھنگی کی نظر ملکہ پہ پڑی تو وہ پہلی نظر میں اس پہ فدا ہو گیا۔ لیکن اپنی حیثیت اور ملکہ کی حیثیت میں فرق دیکھا تو سر جھکائے وہاں سے چلا گیا۔ پر دل تھا جو ایک ملاقات کی حسرت میں …

Read More »

فقیرنی سے سیکھی سخاوت اور توکل

ایک روز میں اپنے بیوی بچوں کے ساتھ شاپنگ کے لئے جا رھا تھا گاڑی سگنل پر رُکی تو ایک مانگتی بغل میں بچہ دبائے آگئی اور صدا لگائی باؤ دے الله دے ناں تے ۔ رب تیری آس اُمید پوری کرئے. میں نے پچاس کا نوٹ دیا اور وہ …

Read More »