Home / آرٹیکلز (page 11)

آرٹیکلز

دنیا پرست عابد

بیان کیا جاتا ہے، ایک شخص کے بارے میں یہ مشہور تھا کہ وہ بہت زیادہ نیک ہے، ہر وقت اللہ پاک کی عبادت کرتا رہتا ہے۔ بادشاہ نے اس کی شہرت سنی تو اس کے پاس پیغام بھیجا کہ ہمارا دل چاہتا ہے آپ کی زیارت کریں۔ ہوسکے تو …

Read More »

دوگنی تنخواہ

کہتے ہیں۔ ملک عرب کا ایک بادشاہ ایک دن دربار میں آیا تو اس نے اپنے ایک خدمت گا رکے بارے میں حکم دیا کہ یہ جتنی تنخواہ لیتا ہے، آج سے اسے اس سے دوگنی تنخواہ دی جائے کیونکہ ہم نے محسوس کیا ہے کہ یہ دلی شوق اور …

Read More »

فرمانبرداری والی روزی

گھی والی روٹی بندہ طوطے کو بھی ڈالتا ھے اور چوھے کو بھی۔۔ طوطے کو خوش ھو کر ڈالتا ھے اور چوہے کو پھنسانے کیلے اور بطور سزا کے ۔۔۔۔۔ چوہا بڑا خوش ھو رھا ھوتا ھے کہ اتنی اچھی روزی کا خزانہ مل گیا ھے لیکن اس وقت حقیقت …

Read More »

ایک بھوکا شحص

ایک بستی میں ایک بھوکا شخص آ گیا لوگوں سے کچھ کھانے کو مانگتا رہا مگر کسی نے کچھ نہیں دیا، بیچارہ رات کو ایک دکان کے باہر فٹ پاتھ پر گیا صبح آ کر لوگوں نے دیکھا تو وہ مر چکا تھا. اب “اہل ایمان” کا “جذبہ ایمانی” بیدار …

Read More »

عالیہ کی کہانی۔

عالیہ کی دس سال پہلے شادی ہوئی تھی۔ شادی بہت دھوم دھام سے کی گئی۔ شادی کے چھ ماہ بعد ہی عالیہ ماں باپ کے گھر آکے بیٹھ گئی۔ وجہ وہی شکایات جو عام طور پر ہر بہو کو اپنی ساس سے ہوتی ہے۔ ماں باپ نے بے وقوفی کی …

Read More »

جنازہ اور پرندے

حضور داتا گنج بخش علی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ روایت کرتے ہیں کہ جس رات حضرت ذوالنون مصری رحمۃ اللہ علیہ کا انتقال ہوا، کسی کو خبر نہ تھی کہ آج رات ان کا انتقال ہوگیا ہے،اس ایک رات شہر بغداد کے 70 اولیاء کو تاجدار کائنات صلی اللہ علیہ …

Read More »

فریبی

ہمارے ملک میں فراڈ اور دو نمبری اس قدر بڑھ گئی ہے کہ انسان سمجھ ہی نہیں پاتا کس پر اعتبار کرے اور کسے غلط کہے۔ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ اپنے دین کی تعلیمات پر عمل کرکے ہم اپنے معاشرے کو ایک مثالی معاشرہ بناتے لیکن افسوس ہم نے …

Read More »

عیاشی کا انجام

سلیمان بن عبدالملک بڑا خوبصورت تھا ، وہ ایک وقت میں چار نکاح کرتاتھا، چار دن کے بعد چاروں کو طلاق دے کر چار اور کرتا تھا۔ پھر ان کو طلاق دے کر چار اور کرتا تھا باندیاں الگ تھیں، لیکن 35 سال کی عمر میں مرگیا۔ چالیس سال بھی …

Read More »

اُمید

میری اہلیہ کی اپنے محلہ میں قائم بیوٹی پارلر کی مالکن سے اچھی خاصی دوستی تھی۔وہ اکثر اس کی تعریفیں کرتی رہتی۔پھر ایک روز اُس نے شہلا نامی اس خاتون کے بارے میں مجھے بتایا کہ اس کی زندگی میں کیسے خوشیوں کی جگہ غموں نے بسیرا کر لیا۔ شہلا …

Read More »

خوددار

بعض اوقات آپ اپنے اردگرد اتنی زیادہ بُرائی دیکھتے ہیں کہ آپ کو اچھائی بھی دکھائی نہیں دیتی۔کیا ہی اچھا ہو کہ ہم اچھائی کو زیادہ اہمیت دیں اور بُرائی کو نظر انداز کردیں۔اچھائی کو اہمیت دینے سے ہی اچھائی پھیلے گی اور معاشرتی بُرائیوں کو روکنا ممکن ہو سکے …

Read More »