Home / صحت / پتہ کی بیماری اور پتھری کےلیے قرآنی علاج، آزمودہ عمل

پتہ کی بیماری اور پتھری کےلیے قرآنی علاج، آزمودہ عمل

میں آج آپ کے لیے بہت زبردست وظیفہ لے کر آیا ہوں۔ وہ پتہ کی بیماری کےلیے ہے۔ جیسے کہ آپ کو معلوم ہے جدید طب ہومیوپیتھک اس کا علاج بہت مشکل ہے اس مرض کو اکثر لوگوں کو پتہ نہیں چلتا ہے۔ یہ تکلیف دہ مرض ہے ۔ جس کی وجہ سے مریض کو شدید درد رہتا ہے۔ اس کی صیحح تشخیص الٹر ا ساؤنڈ ٹیسٹ سے ہی ممکن ہے ایکسرے میں اس کی تشخیص ممکن نہیں ہے۔ پتہ کے امراض میں کنکریاں کنفر م ہوجائیں۔ یہ اس کے لیے قرآنی عمل کریں۔ انشاءاللہ آپ بہت جلد شفاءیا ب ہوجائیں گے۔ میں آپ کو تین عمل بتاؤں گا۔ آپ کو جو بھی آسان لگے وہ کر سکتے ہیں۔ پہلے نمبر اگر کسی کو پتہ کی بیماری ہو تو وہ یہ عمل کرے ۔ یہ عمل قرآن میں سے ہے۔ یہ قرآن پاک کے پارہ سولہویں کی سورت طحٰہ کی آیت نمبر پانچ ہے۔

اس آیت کو آپ نے گیارہ مرتبہ پا نی پر دم کرکے پینا ہے۔ اس عمل کی برکت سے آپ کی پتہ میں جو بھی بیماری ہوگی۔ انشاءاللہ تعالیٰ اللہ پاک کے حکم سے ختم ہوجائے گی۔ دوسرا وظیفہ یہ ہے کہ آپ نے سور ت الناس کو گیارہ مرتبہ بارش کے پانی پر دم کرکے اس شخص کو پلانا ہے ۔ انشاءاللہ پتہ کی جتنی بھی بیماریاں ہیں وہ ختم ہوجائیں گی۔ تیسرا وظیفہ یہ ہے کہ اگر کسی کے پتہ میں پتھریاں ہوں اور اس کو ہر وقت تکلیف رہتی ہو۔ اور وہ جب بھی پانی پینے لگے ۔ تو سورت الم نشرح کو پڑھ کر پانی پر دم کریں اور پھر پانی کو پی لیں انشاءاللہ پتھریاں ختم ہوجائیں گی۔ انشاءاللہ پتہ میں کبھی بھی تکلیف نہیں ہوگی۔

معدے میں درد پتے میں پتھری کی سب سے عام علامت ہے اور عام طور پر یہ شکم کی اوپری دائیں جانب ہوتا ہے، کئی بار یہ درد کمر اور دائیں کندھے تک بھی پھیل جاتا ہے، یہ عام طور پر تیز دھار جیسا ہوتا ہے اور کھانے کے بعد آدھے سے ایک گھنٹے تک ہوتا ہے، جس کے بعد یہ دور ہوجاتا ہے۔اگر درد دور کرنے والی ادویات سے بھی مسئلہ حل نہیں ہوتا تو یہ پتے میں مسائل کی علمات ہوسکتی ہے، اپنی پوزیشن کو بدلنے یا گیس کے اخراج سے کچھ بہتری محسوس کرنا بھی اس کی علامات ہیں۔یرقان جگر میں مسائل کی نشانی ظاہر کرنے والی علامت ہے جس میں جلد اور آنکھوں کی سفیدی پر زردی چھاجاتی ہے جبکہ پیشاب کی رنگت بھی گہری ہوجاتی ہے، یہ مرض بالغ افراد میں پتے میں مسائل کا بھی ایک اشارہ ہوسکتا ہے، پتہ چھوٹی آنت میں بائل کو ایک ٹیوب کے خارج کرتا ہے اور یرقان اس وقت نمودار ہوتا ہے جب یہ ٹیوب بلاک ہوتی ہیں اور ایسا ہونے پر بائل پتے میں جمع ہوکر ٹھوس شکل اختیار کرلیتا ہے۔

About admin

Check Also

جلد حاملہ ہونے کے لئے یہ عمل کریں! پہلی رات حمل ٹھہرانے کا عمل

یہ عمل اور وظیفہ ان تمام مسلمان بہن بھائیوں کے لئے ہے جن کو اولاد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *