Home / آرٹیکلز / آپ بھی آلو بخارا گھر لا رہے ہو؟ آلو بخارا پر سفید رنمگ کی پاؤڈر تہہ اصل میں کیا ہو تی ہے جسے آپ کھا رہے ہیں؟

آپ بھی آلو بخارا گھر لا رہے ہو؟ آلو بخارا پر سفید رنمگ کی پاؤڈر تہہ اصل میں کیا ہو تی ہے جسے آپ کھا رہے ہیں؟

ایسے لوگ جو غذائیں تو زیادہ حرارے پیدا کرنے والی کھائیں مگر محنت مشقت سی جی چرائیں‘ ان کا جسم موٹا ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ زائد غذائی حرارے چربی کی شکل میں پیٹ پھیلا دیتے ہیں۔ بعض لوگوں میں چربی کی گلٹیاں بھی بننے لگتی ہیں آلو بخارا اس زائد چربی کو تحلیل کر کے جسم کو ہلکا اور دبلا بنا دیتا ہے‘ خاص طور پر دل کے اردگرد جمی ہوئی کولسٹرول کی تہہ میں نمایاں کمی ہو جاتی ہے۔آلو بخارابہت لذیذ پھل ہے‘ نہ صرف لذیذ بلکہ اپنی کئی طبی خصوصیات کی وجہ سے بے حد افادیت کا حامل ہے۔ آلوبخار۱ میں لحمیات (پروٹین) چکنائی‘ شکر‘ معدنیات مثلاً مِلک ایسڈ‘ سائٹرک ایسڈ‘ کیلشیم اور فاسفورس پایا جاتا ہے۔ پھل کے طور پر اسے تازہ حالت میں بڑے شوق سے کھاتے ہیں۔

خشک حالت میں اسے کھانوں کی لذت بڑھانے‘ چٹنی تیار کرنے کے علاوہ بطور دوا بڑے پیمانے پر استعمال کیا جاتا ہے۔اس کا مزاج سرد تر ہے۔جوانوں اورگرم طبیعت والوں کے لیے مفید ہے۔ جگر اور مثانہ کی حرارت اور خون کی تیزابیت دور کرنے کی بے مثال قدرتی غذا اور دوا ہے۔ دل کی گرمی‘ گھبراہٹ‘ دھڑکن اور شریانوں کے اردگرد کا کولِسٹرول تحلیل کر کے خونی دبائو کم کرنا اس کا خاص فعل ہے۔ معدہ اسے دو تین گھنٹے میں ہضم کر لیتا ہے۔بڑا آلو بخارا آلوچہ کی ایک قسم ہے جسے جدید سائنسی طریقوں سے پیوند لگاکر ایک خوش مزہ غذا بنا دیا گیا ہے۔ یہ پھل وسط مئی سے جولائی تک ملک بھر کی منڈیوں میں ملتا رہتا ہے۔ سرخ رنگ کا کچا پھل کھٹا‘ سیاہ رنگ کا پکا ہوا میٹھا ہوتا ہے۔

ملیریا بخار‘ تیز بخار‘ سردرد اور سرمیں زیادہ بوجھ ہو اور شدت مرض میں مریض بہکی باتیں کرنے لگے تو خشک آلو بخارا سات سے اکیس دانے تک گل نیلوفر تولہ بھر اور عناب سات دانے تین پائو پانی میں بھگوکر اور مل کر چھان لیں پھر کھانڈ شکر ملا کر برف سے ٹھنڈا کر کے دو دو گھنٹے بعد پانچ سات مرتبہ آدھی پیالی پلانے سے یاوہ گوئی ختم‘ سر درد کو سکون اور بخار میں کمی ہونے لگ جاتی ہے۔ معدے میں خشکی اور جلن‘ پیٹ میں گیس‘ بھوک کی کمی‘ ہاتھ پائوں کی جلن اور صبح جاگنے پر منہ کا مزہ کڑوا‘ اجابت کھل کر نہ نا اور قبض والے مریض صبح سویرے تازہ لو بخارہ دو سے ٹھ چھٹانک بطور ناشتہ چند روز استعمال کر لیں تو صبح ایک چٹ پٹہ ناشتہ بھی ہو جائے گا اور مرض بھی دور ہو جائے گا۔

بعض مریضوں کے کانوں میں سائیں سائیں اور کسی کسی کو سیٹیاں بجنے کی وازیں تی رہتی ہیں۔ کئی مریض سر میں چکر نے کی شکایت کرتے ہیں۔ اور کسی کو ہر چیز گھومتی نظر تی ہے۔ یہ بیماریاں دماغ میں زہریلے فضلات جمع ہونے سے رونما ہوتی ہیں۔ یہ جو آلو بخارے کے اوپر جو سفید رنگ کی چھال ہو تی ہے اس کے بہت سے فوائد ہیں۔ یہ بھی خ و ن کو صاف کر تی ہے۔

About admin

Check Also

علم اور جہالت میں کیا فرق

ایک بوڑھی عورت مسجد کے سامنے بھیک مانگتی تھی۔ ایک شخص نے اس سے پوچھا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *