Home / آرٹیکلز / آج ایک تسبیح کا خاص راز بتا نے جا رہا ہوں۔

آج ایک تسبیح کا خاص راز بتا نے جا رہا ہوں۔

آج میں اپنے تمام دیکھنے اور سننے والوں کو ایک ایسا وظیفہ بتانے کے لیے جا رہا ہوں کہ جس کے کرنے سے آپ کی جو مشکلات ہیں وہ حل ہو جا ئیں گی اور اس کے ساتھ ساتھ آپ کے جتنے بھی مسئلے مسائل ہیں وہ بھی حل ہو جا ئیں گے۔ اور آپ ایک خوشحال زندگی بھی گزاریں گے۔ ایک تسبیح کا بہت ہی خاص راز بتانے جا رہا ہوں میرے پیارے بھائیو میری بہنو۔ میرے عزیز دوستو یہ ایسا راز ہے کہ جس کو روزانہ صرف ایک بار پڑھ لیا جا ئے تو یقین کر یں جس بندے کے ہاتھ جس آدمی کے ہاتھ یہ راز لگ جا ئے دولت ذلیل ہو کر اس کے پاس آ ئے گی دنیا کی دولت سے ما لا ما ل ہو جا ئے گا اور کبھی بھی غربت اور تنگ دستی کا شکار نہیں ہو گا آ ج سے پہلے میں نے آپ لوگوں کو بہت سے وظائف بتائے اعمال بتائے دعائیں بتائیں

لیکن آ ج کا جو یہ راز میں آپ کو بتانے کے لیے جا رہا ہوں آپ کی مہر بانی ہو گی اس کو آپ نے چھوڑنا نہیں ہے اس کو ضرور پڑھنا ہے دن میں صرف ایک مر تبہ پڑھ لیں کسی بھی وقت پڑھ لیں پڑھ ضرور لیں پھر دیکھیں دولت آپ پر کیسے برسنا شروع ہو جا ئے گی ساری دنیا کی دولت ذلیل ہو کر آپ کے قدموں میں گر پڑے گی کیونکہ آج کا یہ عمل بہت ہی زیادہ خاص عمل ہے اللہ نے انسان کو دنیا میں جن نعمتوں سے نوازا ہے ان میں سے یہ مال و دولت ہے یہ مال و دولت اللہ پاک کی بہت بڑی نعمت ہے اگر یہ نعمت اللہ پاک اپنے بندوں سے چھین لے تو بندہ کہیں کا نہیں رہتا ہے۔ اس کو صحیح راستے پر استعمال کیا جا ئے اور اس نعمت پر اللہ کا شکر ادا کر نے کی سب سے پیاری اور سب سے خوبصورت چیز یہی ہے کہ اسے اس طرح استعمال کیا جا ئے

ا س طرح خرچ کیا جا ئے جس طرح خرچ کرنے کا اللہ نے حکم دیا ہے میں آپ لوگوں کو ایک بہت بڑا راز بتانے جا رہا ہوں عمل سے پہلے وہ راز جان لیں اگر آپ چاہتے ہیں کہ دنیا کی دولت ذلیل ہو کر آپ کے پاس آ ئے آپ امیر ترین بن جا ئیں دولت مند بن جا ئیں تو اللہ کی راہ میں خرچ کر نا شروع کر دیں پانچ روپے دس روپے بیس روپے۔ جتنی توفیق ہو سکے۔ اللہ کی راہ میں خرچ کر نا شروع کر دیں آپ دیکھیں گے کہ دولت ٹوٹ کر آپ پر برسنا شروع ہو جا ئے گی جو رزق ہم نے تمہیں دیا ہے اس میں سے وہ دن آ نے سے پہلے اللہ کے راستے میں خرچ کر لو جس دن نہ کوئی سودا ہو گا نہ کوئی دوستی کام آ ئے گی۔ آپ نے فجر کی نماز کے بعد ستائیس مر تبہ سورۃ اخلاص پڑھنی ہے۔

About admin

Check Also

علم اور جہالت میں کیا فرق

ایک بوڑھی عورت مسجد کے سامنے بھیک مانگتی تھی۔ ایک شخص نے اس سے پوچھا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *